مودی کی فاشسٹ حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، راحیل شریف

ریاض : سابق آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی فاشست قیادت جان لے کہ قتل عام اور لوگوں کو دبانے سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ..مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف منفی پروپیگنڈا اور ملک دشمن عناصر کی جھوٹی خبروں کی نشاندہی کرنا،پاکستانی ٹویٹر صارفین کیلئے جرم بن گیا ؟

ٹویٹر پر پاکستان میں خانہ جنگی کے حوالے سے من گھڑت اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جار ہی ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا ملک دشمن عناصر کی جھوٹی خبروں کی نشاندہی اور ان کے ..مزید پڑھیں

ہمارے شاہینوں نے بھارت کو ان کے گھر میں گھس کر مارا پوری بھارتی قیادت اس پر شرمندہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد : بھارت میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر منفی پروپیگنڈا شروع کردیا گیا، فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے بھارت کو گُھس کے مارا ہے، پلوامہ میں کامیابی عمران خان کی قیادت ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے وزیر برائے صنعت و تجارت کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے اسلامی جمہوریہ افغانستان کے وزیر برائے صنعت و تجارت نثار احمد فیضی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم نے افغان وزیر کا خیرمقدم کرتے ..مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی نندن کی رہائی سے متعلق وضاحت کے بعد مزید کوئی گنجائش نہیں رہتی ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی نندن کی رہائی سے متعلق وضاحت کے بعد مزید کوئی گنجائش نہیں رہتی۔میں نے کل بھی واضح کیا تھا ..مزید پڑھیں

بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کو رہا کرکے پاکستان نے ذمہ دار ریاست کا ثبوت دیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ ابھینندن کورہا کرکے پاکستان نے ذمہ دار ریاست کا ثبوت دیا، لیکن کل قومی سلامتی سے متعلق معاملات کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ..مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان مضبوط رشتے کی علامت ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سابق حکومت نے ذاتی منصوبہ بنا دیا تھا، کوئی ادارہ ایسا نہیں جو انہوں نے تباہ نہ کیا ہو، ملک کو گروی ..مزید پڑھیں

راولاکوٹ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم نعمان اختر کو بچانےاور سیکورٹی اداروں کے خلاف نعرہ بازی کرنےکے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے؟

راولاکوٹ:راولاکوٹ میں ایف آئی اےکی کاروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم نعمان اختر کو شرپسند عناصر نے فرار ہونے میں مدد کی ، ایف آئی اے کی جانب سے راولاکوٹ میں ایک کاروائی کی گئی جس میں اشتہاری ملزم نعمان ..مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نےمنگل کو یوم سیاہ منایا تاکہ دنیا کو یہ پیغام پہنچایا جائے کہ بھارت نے ان کے مادر وطن پر غیر قانونی طورپر اور ان کی امنگوں کے برعکس ..مزید پڑھیں

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، میر رحمان رحمانی

اسلام آباد:افغان ولوسی جرگہ کے سپیکرمیر رحمان رحمانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، افغانستان میں امن کاقیام خطہ کے مفاد میں ہے، پاک افغان تجارت ..مزید پڑھیں