پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اورریاستی سرپرستی میں پاکستان کیخلاف دہشت گردی سے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کادورہ افغانستان، افغان امن عمل اور دوطرفہ تعلقات کیلئے پختہ عزم کا مظہر ہے، امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد:امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

بچوں کے عالمی دن پر کشمیری بچوں کے حقوق کو نہ بھولا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہر بچے کے بڑھنے ، سیکھنے ، کھیلنے ,پھل پھولنے اور پریشانی ، بھوک ، خوف اور ظلم سے پاک دوستانہ اور محفوظ ماحول میں پرورش کے حقوق کا اعادہ ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے آسٹریلین وردی ہے کے نعرے کب لگایگی؟ یا پھر اس کے پیسے نہیں ملتے؟

آسٹریلیا :ایک عرصے تک افغانستان میں روس اور پھر امریکہ نے ڈیرے جمائے رکھے اور اس جنگ میں ہزاروں لاکھوں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے اور سینکڑوں اپاہج بھی ہوئے۔اس نام نہاد جنگ میں ہزاروں داستانیں رقم ہوئیں ..مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، وزیراعظم عمران خان

کابل:وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، مفاہتی عمل میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کابل کے صدارتی محل پہنچ گئے

کابل:وزیر اعظم عمران خان کابل کے صدارتی محل پہنچ گئے جہاں افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم کو افغان مسلح افواج کے دستے نےگارڈ آف آنر ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر (آج) کابل کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر (آج ) جمعرات کو کابل کا دورہ کریں گے۔ وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ..مزید پڑھیں

پاکستان نے ریاستی دہشتگردی پر مبنی ڈوزئیر پر بھارتی وزارت خارجہ کے جواب کو مسترد کردیا

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی سے متعلق فراہم کردہ ناقابل تردید شواہد سے بھارتی تردید کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسند ہندؤں نے مسلمان لڑکی کو زندہ جلا دیا

بِہار: انتہا پسند بھارت کا چہرہ اتنا مکروہ ہے کہ آئے دن وہاں سے اندوہناک اور لرزہ خیز خبریں سنائی دیتی رہتی ہیں۔خواتین کے ساتھ وہاں جس قسم کا سلوک روا رکھا جاتاہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔تاہم ..مزید پڑھیں