افغانستان میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کے فرمان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کے فرمان کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے صدر کی جانب سے ان پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر اجلاس، بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ

راولپنڈی:بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد، پاکستان میں عدم استحکام کے لیے بھارتی سازشوں، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف بھارتی ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے جعلی آپریشن جیسے اقدامات کرسکتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ محمد حفیظ چوہدری نے بھارت کے غیر قانوی تسلط میں جموں و کشمیر کے ضلع نگروٹا میں نام نہاد دہشت گردی کے حملے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ میں غیر ملکی سفیروں کے ایک گروپ ..مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہائیوں کی مسلسل کوششوں کے بعد پاکستان خطے کا تجارتی مرکز بننے کیلئے تیار ہو چکا ہے، اور گوادر پورٹ ..مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 6خواتین، 4 بچوں سمیت 11معصوم شہری زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ سے جھگجوٹ گائوں میں شہری آبادی میں ہونے والی شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا، 6خواتین، 4 بچوں سمیت 11معصوم شہری ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنیوالی تمام کوششوں کو پاکستان کے ساتھ مل کر ناکام بنائیں گے،چین

اسلام آباد : چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے سی پیک منصوبے کو سبوتاژکرنےوالی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا جائے گا۔چین نے سی پیک منصوبہ سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کا ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اورریاستی سرپرستی میں پاکستان کیخلاف دہشت گردی سے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کادورہ افغانستان، افغان امن عمل اور دوطرفہ تعلقات کیلئے پختہ عزم کا مظہر ہے، امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد:امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں