لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہوگئے ۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج کو شدید جانی نقصان کی اطلاعات ۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات ..مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ملک بھر میں ریلوے ٹریکس اور ہائی ویز بند

نئی دہلی :مودی سرکار کے عوام دشمن فیصلوں کے باعث بھارتی حکومت اس وقت شدید خطرے سے دوچار ہے ۔ بھارت میں کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے، اور نئی دہلی سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل ..مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا خیبرپختونخوا میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

پشاور:خیبرپختونخوا میں سی پیک کے تحت میگا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا ایک اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خصوصی طور پر ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی وزارت خارجہ کے غلط اور گمراہ کن دعووں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں جاری قانونی کارروائی کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے غلط اور گمراہ کن دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ اپنے ہی ..مزید پڑھیں

بھارت افغان سرزمین کو استعمال کرکے سی پیک کو نشانہ بناتا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، ، بھارت افغان سرزمین کو استعمال کر کے سی پیک کو نشانہ بناتا ہے،بھارت سی پیک پر کام کرنے ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں میڈیا اور ثقافت کے شعبوں میں پاکستان اور چین کے مابین باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ ..مزید پڑھیں

باجوڑ :افغان حدود سے افغان فورسز کا مارٹر حملہ ، ایک پاکستانی قبائلی شہید ایک زخمی

باجوڑ: باجوڑ کے سرحدی علاقے میں افغانستان سے افغان فورسز کے مارٹر حملہ سے ایک چرواہا شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔تحصیل سالارزئی کے علاقہ لیٹئی بانڈوں پر افغانستان کی طرف سے افغان فورسز نے مارٹر گولے فائر کئے۔ جس ..مزید پڑھیں

پاکستان مخالف پراپیگنڈا،بھارتی جعلی میڈیا پی ٹی ایم کی ترجمانی کرنے لگا

عالمی سطح پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرنے والا منظم بھارتی نیٹ ورک کو مودی سرکار کی مکمل آشیر باد حاصل ہے،پوری دینا میں دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک بھارت عالمی سطح پر بدنام ہوا لیکن وہ پاکستان مخالف سر ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورے کے دوران دونوں فریقوں کی جانب سے ..مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا، بھارتی بحریہ کے ..مزید پڑھیں