چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ابتدائی مرحلے کے منصوبے مکمل ہوگئے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں بڑے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے، ان میں ابتدائی مرحلے کے منصوبے مکمل ہوگئے ہیں جن کی تکمیل سے پاکستان کے عوام مستفید ہورہے ہیں۔سی پیک اتھارٹی کے مطابق بجلی ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے کرنل نے دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی : بھارتی فوج کے ایک کرنل نے آفیسرز میس میں اپنے دوست کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد اس کی روسی بیوی کا مبینہ طور پر ریپ کردیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی شہر کان ..مزید پڑھیں

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد : اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی کوشش کی جسے سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی نے ناکام ..مزید پڑھیں

پاکستان پر الزامات سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کی حقیقت ختم نہیں ہو سکتی، دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ اور دیگر بھارتی رہنماوں کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے بے بنیاد الزامات اسے سچ میں تبدیل کر سکتے ہیں اور نہ ہی ..مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، 45 سالہ شہری زخمی

اسلام آباد : بھارتی افواج کی دہشتگردانہ کارروائیاں نہ رک سکی، ایل او سی پر شہری آبادی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہوگیا۔بھارت کی درندہ صفت فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں پر آگ برسانے کا سلسلہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی : بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹرز ود آوٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں ..مزید پڑھیں

یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے پاکستان کیخلاف بھارت کی گھناؤنی سازش بے نقاب کردیا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے بھارت کے گھناؤنے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔بھارت ہائبرڈ وار پر عمل پیرا ہے ہم دنیا کو بھارت کے مزموم ..مزید پڑھیں

بھارت کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور غلط بیانیوں پر مبنی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، سینیٹر شبلی فراز نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ بھارت جس کا دعوی ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور ..مزید پڑھیں

دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے ، پاکستان یہ مسئلہ ہر سطح پر اٹھائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران بھارت پر زور دیا ہے ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل دوسرے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلا اشتعال فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری ..مزید پڑھیں