بھارت کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرمناک شکست کا سامنا

اقوام متحدہ:بھارت کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس وقت شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جب انسداد دہشت گردی کی جھوٹی سرگرمیوں سے متعلق اس کی نام نہاد تجاویز کو دہشت گردی کیخلاف ایک قرار داد میں شامل ..مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کابینہ میں 27 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

مظفر آباد :آزاد کشمیر کابینہ میں 27 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب کابینہ سےمظفرآباد میں حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور اسپیکر قانون ساز اسمبلی ..مزید پڑھیں

امریکہ بھارت مشترکہ اعلامیہ گمراہ کن ہے، پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے امریکہ بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق مخصوص حوالہ کو غیر ضروری، یکطرفہ اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفارتی اصولوں کے منافی ہے۔ 22 جون 2023 کے امریکہ بھارت ..مزید پڑھیں

امریکہ انڈیا شیم شیم اور گو بیک مودی کے نعروں سے گونج اٹھا

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کے دوران مختلف مقامات پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا، مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکی صدر کی ڈیموکریٹک ..مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا میں زیرتعلیم مقبوضہ کشمیر کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ا نجینئرز کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی اور سرمایہ کی حیثیت رکھتے ہیں ،ہمیں علم کے شعبہ میں نشاط ثانیہ کی ضرورت ہے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے کالعدم تنظیم کے ساتھ امن مذاکرات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث ہونے کی وجہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے امن مذاکرات کے انعقاد کو مسترد کردیا ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں یوگا ڈے کی تقریب میں نریندر مودی کی شرکت کیخلاف احتجاجی مظاہرے

نیویارک:نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی ادارہ کے ہیڈ کوارٹر کے سبزہ زار میں اقوام متحدہ کے سفارت کاروں، عہدیداروں اور بھارتی ..مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی رپورٹ جاری

نیویارک:امریکا کی جانب سے جاری کی گئی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں کا ذکر کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

بھارت نے 2019 میں پاکستان کیخلاف لڑاکا طیاروں کے ذریعے جارحیت کا ارتکاب کیا

اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورہ امریکہ کو اسلام آباد دو خود مختار ممالک کے تعلقات کو اچھی نظر سے ہی دیکھنا چاہے گا لیکن دنیا کو بھی ..مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا کی چینی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ..مزید پڑھیں