کراچی سےگرفتار دہشتگرد افغان حساس ادارےکے اہلکار نکلے

کراچی: کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دہشتگرد افغان حساس ادارے ، اور سیکیورٹی فورسز کے سابق اہلکار ، دہشتگردوں سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کو حساس ادارے کا تجربہ ..مزید پڑھیں

پاک فوج کا چین سے ملنے والی انسداد کورونا ویکسین قومی مہم کیلئے دینے کا فیصلہ

راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور چینی عوام کی طرف سے پاکستان کی مسلح افواج کے لئے ویکسین عطیہ کی گئی ہے جو چین کی فوج کی طرف سے دنیا بھر میں کسی بھی ملک کی فوج کو ویکسین ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کوڈھیر کردیا

سنگا پور: ون چیمپئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں دھول چٹادی۔سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ ..مزید پڑھیں

کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے ..مزید پڑھیں

پانچ فروری کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اورقربانیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، ادارے اور پوری قوم یک زبان ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں اور کشمیری عوام کی اُمنگوں کے مطابق ہی حل ..مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پارلیمنٹ ہاؤس میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا دورہ

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہائوس میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیر یوتھ فورم کے زیر اہتمام منعقدہ تصویری نمائش کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی ‘ شاندانہ ..مزید پڑھیں

کشمیریوں نے اپنےحق خود ارادیت کے حصول کیلئےعظیم قربانیاں پیش کی ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت غیر ذمہ دار ایٹمی ملک بن چکا ہے ، دنیا کو طویل عرصہ سے تصفیہ طلب تنازعہ کشمیر بھولنے نہیں دیں گے ، کشمیریوں نے اپنےحق خود ارادیت ..مزید پڑھیں

امریکہ کو شکست کا سامنا، عالمی عدالت انصاف نے ایران کی درخواست سماعت کیلئے قبول کر لی

تہران : ایران کے جوہری پروگرام کو لے کر امریکہ نے اَت مچائی ہوئی ہے کہ آئے روز یہ بیان سامنے آ جاتا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے دنیا کو خطرہ ہے حالانکہ دنیا کے کئی اورممالک نے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے، سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ،ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف نے افغان امن عمل میں پاکستان کی ثالثی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔افغان امن عمل ..مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ مودی سرکار کی سرپرستی میں ہوا، بھارتی آرمی آفیسر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

نیو دہلی : پلوامہ حملہ ایک افسوسناک واقعہ تھا مگر جب یہ حقیقت آشنا ہوئی کہ یہ اٹیک مجاہدین نے نہیں بلکہ بھارتی حکومت کا منصوبہ تھا تو یہ افسوس اور بھی بڑھ گیا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کرنے ..مزید پڑھیں