عالمی محاذ پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد :عالمی محاز پر پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اورہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم کیس کے تنازعہ پر بھارتی اعتراضات کو مسترد ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ بے گھر لوگوں کو مکانات فراہم کرنے کے بہانے مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل ..مزید پڑھیں

مودی حکومت کے مظالم کے خلاف جنیوا میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

جنیوا: بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے مظالم کو اجاگر کرنے اور غیر قانونی طور پر نظر بند سکھ سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے سکھ برادری کے افراد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر ..مزید پڑھیں

بی جے پی نے ہندو یاترا کو فوجی اور فرقہ ورانہ یاترا میں تبدیل کردیا

اسلام آباد:بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے برسر اقتدار آنے اور مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے کے بعد سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہندو ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے پاکستان میں محفوظ آپریشن کا ایک سال منایا

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے پاکستان میں محفوظ آپریشن کا ایک سال منایا، جس میں مجموعی طور پر 3.64 بلین کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کی جا رہی ہے ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں بغاوت کے خدشات سراٹھانے لگے

نئی دہلی:بھارتی فوج میں ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال نے بالا کمانڈرز کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔رپورٹ کے مطابق آئے روز ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال کی وجہ گرتا مورال، کم تنخواہیں اور افسران کا نوجوانوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،مودی حکومت اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے عدلیہ کو ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہی ہے

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کی دیگر عالمی تنظیموں کی توجہ غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال کی جانب مبذول کرائی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان اور دیگررہنمائوں ..مزید پڑھیں

سابق بھارتی فوجی افسروں کی منی پور اورمقبوضہ جموں کشمیر کے حوالے سے فوج کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید

نئی دہلی:بھارت میں فوج کے کئی سابق افسروں نے ریاست منی پور اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے فوج کے دوہرے معیار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق افسروں نے دونوں خطوں کے بارے میں ..مزید پڑھیں

مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی خاتون صحافی کو ہراسگی کاسامنا

واشنگٹن:وائٹ ہائوس نے دورہ امریکہ کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بھارت میں جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی وال سٹریٹ جنرل کی خاتون صحافی کو ہراساں کئے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ..مزید پڑھیں

بھارت حق خودارادیت کی خاطر کشمیریوں کی آوازکو دبانے کیلئے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے

اسلام آباد: بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر پر اپنے غیر قانونی تسلط کو طول دینے اور حق خودارادیت کے کشمیریوں کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کو ایک ہتھیار کے طور پر ..مزید پڑھیں