خیبر: طورخم بارڈرپرافغان باشندے سے 19ہزارجعلی ڈالربرآمد

خیبر:طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے شخص سے19ہزار 900 امریکن جعلی ڈالر برآمد ملزم گرفتار۔ضلع خیبر طورخم بارڈر این ایل سی سکینر میں افغانستان جانے والےافغان شہری عصمت ولد ایران سکنہ آفغانستان کے قبضہ سے19900 جعلی امریکن ڈالر برآمد کرکے ..مزید پڑھیں

افغانستان میں مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر امن پاکستان کے لئے بہت اہم ہے، ہم افغانستان میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا اور چین دنیا کی دو بڑی اقتصادی ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کی بشریٰ گوہر کا پاکستان سے کھلم کھلا ​نفرت اور تعصب کا اظہار

کئی سالوں سے پاکستان کے اندر ملک دشمن بیرونی عناصر نےپاکستان پر دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسلط کرنے کی کوشش کی مگر پوری قوم، افواج پاکستان اور سلامتی کے اداروں نے مل کر اس کا مقابلہ کیا۔ ہمارے ..مزید پڑھیں

طالبان کابل پر قابض ہوگئے تو اپنی سرحدیں بند کردیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ مہذب تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے، نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا، امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے، افغانستان ..مزید پڑھیں

افغانستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی واقعات میں اضافہ امن مخالف قوتوں کو تقویت دینے کا باعث بن سکتا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی تشویش کا باعث ہے،پر تشدد واقعات میں اضافہ امن مخالف قوتوں کو تقویت دینے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ایرانی ..مزید پڑھیں

بھارت نے ہمیشہ افغانستان کو پاکستان کیخلاف استعمال کیا ،میجر (ر) محمد عامر

میجر (ر) محمد عامر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ افغانستان پر بہت مخلص ہیں، افغانستان میں اس وقت کسی پاکستانی کی آواز سنی جاتی ہے تو وہ جنرل باجوہ ہیں، جنرل باجوہ نے افغان امن مذاکرات کیلئے ..مزید پڑھیں

افغانستان: فوج کے ساتھ بطور مترجم کام کرنیوالے افغانوں کی برطانیہ منتقلی شروع

لندن :برطانیہ نے افغانستان میں اپنی فوج کے ساتھ بطور مترجم کام کرنے والے افغان شہریوں کو برطانیہ منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان مترجم کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم صلح الائنس نے اس ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم جھوٹی خبروں کا سہارا لے کراپنے لسانی اور پاکستان مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے،دفاعی تجزیہ کار

اسلام آباد:پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) جھوٹی خبروں کا سہارا لے کراپنے لسانی اور پاکستان مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھارہی ہے، اس مقصد کیلئے وہ پاکستان آرمی پر یہ الزام عائد کر رہی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان ..مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا پر پاکستان کو اعتمادمیں نہ لیناتباہ کن ثابت ہوگا، امریکی سینیٹر

واشنگٹن : افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو نظر انداز کرنا تباہی ہے، اگر پاکستان سے رابطہ نہ کیا گیا تو یہ عراق سے بھی بڑی غلطی ہو گی، امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا افغانستان کے معاملے میں امریکی صدر ..مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے تاجکستان جانے والی مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا، سکیورٹی اہلکار فرار

کابل : طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا اور حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار وہاں سے سرحد پار کر کے فرار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قندوز شہر سے 50 ..مزید پڑھیں