افغانستان میں قیام امن کی ذمہ داری افغان قیادت پر عائد ہوتی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کا مقصد ایک ہے، بھارت کےساتھ امن چاہتےہیں مگرکشمیرسےآنکھ نہیں چراسکتے۔ترسیلات زر کی شرح برآمدات کی شرح سے تجاوز کر گئی ہے۔جمعرات کو وزیر اعظم عمران ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے دشمن خطے میں عدم استحکام چاہتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس، این ایس ڈبلیو سی۔ 21 کے شرکاء سے خطاب ..مزید پڑھیں

‏پاکستان نے امریکی جنگ میں حصہ لیا تو مجھے شرمندگی ہوئی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے فوجی اڈوں کے معاملے پر امریکا کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏‏70ہزار جانوں کی قربانی دی پھر بھی ہمیں دوغلے پن کےطعنےدیےگئے کیاہماری قربانی تسلیم کی ‏گئی؟امریکا کے’’ڈو مور‘‘ پر وزیراعظم نے ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پردہشتگردوں کے حملے، 5جوان شہید

پشاور:جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملوں پانچ سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں گزشتہ شب علاقہ خیسورہ فقیر کلے میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہیدجبکہ تین زخمی ..مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات 70 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات 70 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ہیں اور ان دیرینہ تعلقات کو کوئی بھی چیز تبدیل نہیں کرسکتی۔ چین کے سرکاری میڈیا ٹی وی ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور سیاسی حل کیلئے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پاکستان سمیت خطے کے تمام ممالک کو تشویش ہے، خانہ جنگی سے جیتے گا کوئی نہیں البتہ حالات مزید بگڑیں گے، ..مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں دشمن ایجنسی ملوث، 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ صرف 4 دن کے اندر ملک کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردی میں استعمال ہونے والی گاڑی کے خریدار، اس کی حوالگی، بارودی مواد نصب ..مزید پڑھیں

پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کے بارے میں افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرحد پار حملوں سے سلامتی اور استحکام کو مستقل خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

فیٹف ایک ٹیکنیکل فورم ہے جسے بھارت سیاسی بنانے کی کوشش کررہاہے، شاہ محمودقریشی

ملتان:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ فیٹف ایک ٹیکنیکل فورم ہے جسے بھارت سیاسی بنانے کی کوشش کررہاہے،افغانستان سے فورسزکے انخلاکے بعدوہاں پر افراتفری کاخدشہ ہے اوراس سے سب سے زیادہ افغانستان متاثر ہوگا،پاکستان بھی اس کی زدمیں آسکتاہے۔جنوبی ..مزید پڑھیں