ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

منیلا :ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی )نے پاکستان کےلئے 65کروڑ 88 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔بدھ کواے ڈی بی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کےلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی ..مزید پڑھیں

گوادر:وزیراعظم کا پاک چین دوستی ہسپتال اور کھارے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح

گوادر:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ’’ چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے گوادر میں ترقی کے نئے دور کا ..مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بڑی فتح، بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں بڑی شکست

نیویارک :پاکستان نے سفارتی سطح پربھارت کو شکست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کو عالمی سطح پر اکیلا کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین ..مزید پڑھیں

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے پردفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکام سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے کارروائیاں کرنے والی دہشت گرد تنظیموں کےخلاف فوری اور مؤثر اقدامات کریں۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار ..مزید پڑھیں

پاکستان میں معیشت کی بحالی،سوشل میڈیا پر آرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد:پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر، سوشل میڈیا پرآرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔بھارت پاکستان میں معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کے اقدامات کی بدولت بڑھتی غیر ملکی ..مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر

ننکانہ صاحب:ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی وروحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی مہاراج کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی ہیں ،دنیا بھر سے انڈیا، امریکہ ،جاپان، فرانس ،اٹلی ،یونان، اسٹریلیا ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں امن کو ترجیح دیتا ہے

اسلام آباد:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی و اسلامی ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف افغانستان میں امن کو ترجیح دیتا ہے ..مزید پڑھیں

پاک چین بحری افواج کی مشترکہ مشق سی گارڈین اختتام پذیر

کراچی: پاکستان اور چین کی بحری افواج کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈین 2023 کی اختتامی تقریب پی این ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ یہ مشق کراچی اور شمالی بحیرہ عرب میں ہوئی، جس میں چینی بحریہ کے چھ ..مزید پڑھیں