کابل،خودکش کار بم دھماکے میں 16 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خودکش کار بم دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ رات کابل کے رہائشی علاقے گرین ولیج کے قریب ..مزید پڑھیں

امن پسند دنیا کو بھارت کے خلاف لڑنا ہوگا

اسلام آباد : آزاد کشمیرکے صدر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل کثیرالجہتی سفارتکاری کے ذریعے ممکن ہے۔مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کے پاس آٹا، پانی اورادویات ختم ہوچکی ہیں۔ صدرآزاد کشمیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرپرحملہ دراصل پاکستان ..مزید پڑھیں

بی جے پی کی حکومت بھارت میں ہندوراج چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت بھارت میں ہندوراج چاہتی ہے، آرایس ایس کا نظریہ پورے بھارت کیلئے خطرہ ہے،دنیا کو آرایس ایس کو ان قدامات سے روکنا ہوگا،مودی کو پیغام دیا ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں ترجمان پاک فوج کے پوسٹرزآویزاں

لاہور: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کشمیریوں کی پسندیدہ شخصیت بن گئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے، میجر جنرل آصف غفور کے کشمیر کی شاہراؤں ، گلیوں میں پوسٹرزآویزاں کیے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں نافذ کرفیو29 ویں روز میں داخل

مظفر آباد : مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور وہاں کشمیریوں کی حالت زار کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی امن فوج کو وہاں تعینات کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید ..مزید پڑھیں

بھارت مان گیا

اسلام آباد : بھارت مان گیا ہے کہ مسائل کا حل مذاکرات ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ متنازع معاملات پر دو طرفہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ..مزید پڑھیں