بھارت میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر کے بل بورڈز نصب

نئی دہلی : کرتارپور راہداری کے قیام اور افتتاح کی خوشی میں سکھ برادری نے امرتسر کی سڑکوں پر وزیراعظم عمران خان کی تصاویر والے بل بورڈ اور پوسٹر آویزاں کردیے ہیں۔شہر کی تمام بڑی شہراہوں اور چوراہوں پر وزیراعظم ..مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارہ افتتاح،پاکستان جانے کی اجازت دی جائے،نوجوت سنگھ سدھوکا حکومت ہندکو خط

اسلام آباد : کرتارپور گوردوارہ افتتاح، وزیراعظم عمران خان نے نوجوت سنگھ سدھو کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دے رکھی ہے،بھارتی حکومت افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے سدھو کو اجازت دینے میں پس و پیش کررہی ہے۔ذرائع ..مزید پڑھیں

بھارت میں 2 ہزار کی شرط جیتنے کیلیے 50 انڈے کھانے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی : بھارت میں 42 سالہ شخص نے دوست سے 2 ہزار روپے کی شرط جیتنے کے لیے بیک وقت 50 انڈے کھانے کے دوران ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں 42 سالہ ..مزید پڑھیں

بابا گرونانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات،سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدل پہنچ گئے

حسن ابدال: بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 1100 بھارتی سکھ یاتری حسن ابدال میں واقع گردوارہ پنجہ صاحب پہنچ گئے ہیں. اس موقع پر گردوارے کو رنگ برنگے برقی قمقموں ..مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتی، وزیراعظم عمران خان

گلگت : وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے قربانی دے کر اپنا علاقہ ڈوگرہ راج سے آزاد کرایا، یہ علاقہ چین پاکستان اقتصادی ..مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی ایک تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو مرکز کے زیرِ انتظام دو علیحدہ خطوں میں تقسیم کرنے سے متعلق بھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سٹیٹس کو کی تبدیلی اقوام ..مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نےگرونانک کے جنم دن پر 50 کا سکّہ جاری کردیا

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے سکھ مذہب کے بانی گرونانک دیوجی کی 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری 50 روپے کا سکّہ جاری کردیا۔سکھ مذہب کے بانی گرونانک دیوجی کے 550 ویں یوم پیدائش کے موقع پر حکومتِ پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف سیاسی ایجنڈوں کی مخالفت کریں گے،چین

بیجنگ: چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے ایشائی امور کے پالیسی ساز محکمے کے ڈائیکرٹر جنرک یاووین نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان کو بلیک ..مزید پڑھیں