بھارت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لاہورمیں ٹرین چلائیں گے جو واہگہ بارڈر تک جائے گی‘لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج پر حملے ایک بھارتی فوجی ہلاک 2 شدید زخمی

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات، جموں کے علاقے اخنور میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آ کر ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوا، جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھی ..مزید پڑھیں

بھارت اپنی افواج کو ہماری سرزمین سے ہٹائے،نیپالی وزیراعظم

کھٹمنڈو : نیپالی وزیراعظم نے بھارت کی جانب سے جاری کردہ نقشہ کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو اپنے ملک سے فوجیں نکالنے کا کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپالی وزیراعظم خدگا پرساد اولی نے بھارت کو انتباہی انداز ..مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

تہران : چیف آف آرمی سٹاف سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے ڈائیریکٹر میجر آصف غفور نے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تہران سرکاری دورے پر ..مزید پڑھیں

دہشت گردی کے لیے بھیجا جانے والاکلبھوشن یادیو بھارت کا اصلی چہرہ ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے دعوؤں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو بھارت کا اصلی چہرہ ہے،بھارت کے منفی عزائم سے خطے کی امن و سلامتی داؤ پر لگ جائے گی۔ ایک انٹرویومیں ..مزید پڑھیں

بہاولپور سے دو بھارتی شہری گرفتار

بہاولپور : بہاولپور سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔دونوں بھارتی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔بھارتی ..مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ایران کے پاکستان میں متعین سفیر مہدی ہنر دوست نے الوادعی ملاقات کی جس میں میڈیا، فلم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم ..مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے،چینی سفیر

اسلام آباد:چین کے سفیر یاﺅژنگ نے کہا ہے کہ چین خطے میں امن اور ترقی کی حمایت کرتا رہے گا، باہمی رابطوں اور انفرااسٹرکچر سے خطے کے لوگ قریب آسکتے ہیں. تفصیلات کے مطابق چینی سفیر یاﺅژنگ کا اسلام آباد ..مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس: بھارتی عدالت کے فیصلے کیخلاف عالمی سطح پرآوازاٹھادی ہے،پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بابری مسجد کیس میں بھارتی عدالت کے فیصلے کیخلاف عالمی سطح پر آواز اٹھادی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا ہے کہ دفترِ خارجہ نے آو آئی سی کے پاکستان میں مقیم سفیر ..مزید پڑھیں