یونیورسٹی طلبہ پر پولیس تشدد سے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا،آفتاب شیرپاؤ

اسلام آباد :قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ میں بھارتی طلبہ خصوصاً خواتین کے ساتھ ہوں جنہوں نے مرد سٹوڈنٹس کوبچانے کی ہرممکن کوشش کی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ..مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل،بھارتی پولیس کی مظاہرین پر تشدد کا سلسلہ جاری

نئی دہلی:بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی قانون بننے کے بعد جہاں ایک طرف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج شروع ہوا ہے وہیں بھارتی پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

مودی حکومت بھارتی مسلمانوں کے خلاف جنگ کر رہی ہے،ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں جاری مسلمانوں پر مظالم سے متعلق کہاہے کہ مودی حکومت ہندوتوا کے ظالمانہ نظریئے کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کے خلاف جنگ کر رہی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ..مزید پڑھیں

بھارت: شہریت کے قانون میں متنازع ترامیم کیخلاف مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

علی گڑھ: بھارت میں شہریت کے قانون میں متنازع ترامیم کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10سے تجاوز کرگئی ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کا دارومدار، افغانستان میں قیام امن سے وابستہ ہے، امریکہ طالبان مذاکرات جلد بحال ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

بھارت:مسلم مخالف متنازع بل،شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: بھارت میں شہریت بل پر شمال مشرقی ریاستوں میں شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں طلباءسڑکوں پرہیں، گوہاٹی میں بڑی تعداد میں لوگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں،اطلاعات کے مطابق پولس نے طاقت ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ 131 ویں روز بھی جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مسلسل 131 ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا جس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں صورتحال بدستور ابتر ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفعہ 144کے ..مزید پڑھیں

بھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسرمستعفیٰ

ممبئی: بھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسر نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تعینات ..مزید پڑھیں