مقبوضہ کشمیر میں 144ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 144ویں روز جاری رہنے والے بھارتی فوجی محاصرے کی وجہ سے وادی کشمیر ، جموں اورلداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں خوف و دہشت کا ماحول اور غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے۔ کشمیرمیڈیا ..مزید پڑھیں

چینی فضائی کمپنی نے اسلام آباد اورکنمنگ کے درمیان پروازوں کا آغاز کردیا

بیجنگ:چینی فضائی کمپنی چائنا سدرن ایئر لائنز نے اسلام آباد اور گوانگ ژو،کنمنگ کے درمیان پروازوں کا آغاز کردیا ہے’ اس حوالے سے پہلے پرواز سی زیڈ6071 کنمنگ سے اسلام آباد کے لئے روانہ کی گئی۔چائنہ نیوز نیٹ ورک کی ..مزید پڑھیں

بھارت:شہریت کا متنازع بل نا منظور،مودی کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

ممبئ: بھارت میں متنازع شہریت بل کی منظوری کے بعد مظاہروں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ شہریت کا متنازع بل نا منظور، مودی گردی نہیں چلے گی، بھارت کی سڑکوں پر نعرے گونجنے لگے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ..مزید پڑھیں

ایل او سی پر لڑائی:پاک فوج کے 2 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

روالپنڈی:لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان لڑائی،بھارت کی جانب سے پچھلے 36 گھنٹے میں سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے باعث دوپاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارت کی جانب ..مزید پڑھیں

بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج،جرمن طالب علم کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی: بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر بیورو آف امیگریشن حکام نے جرمن طالبعلم کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے.دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق جرمن تعلیمی ادارے ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈریسڈن سے ..مزید پڑھیں

کشمیری عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہپاکستان تحریک انصاف بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن کے مطابق نئے پاکستان کی تشکیل کے عملی مراحل میں ہے، ہم پاکستان کو صحیح معنوں میں امت مسلمہ کے ماضی کا ترجمان، حال ..مزید پڑھیں

متنازع بل کیخلاف احتجاج کرنے پر بھارتی اداکارہ صدف جعفر پر وحشیانہ تشدد

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف احتجاج کرنیوالی بھارتی اداکارہ صدف جعفر کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دہلی پولیس کی جانب سے نہ صرف ان پر ظالمانہ تشدد کیا گیا بلکہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل کا اثر، جھارکنڈ انتخابات میں بی جے پی کو عبرتناک شکست

نئی دہلی: بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے ریاست جھارکنڈ کے اسمبلی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے جو کہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے. کانگریس اور ..مزید پڑھیں

مودی اور امیت شاہ نے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے،راہول گاندھی

نئی دہلی : بھارتی اپوریشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر معیشت کو تباہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے نوجوانوں ..مزید پڑھیں