کوئٹہ میں پاکستان ایران مشترکہ بارڈر کمیشن کا 23 واں اجلاس جاری

کوئٹہ: پاکستان ایران مشترکہ بارڈر کمیشن کا 23 واں3 روزہ اجلاس کوئٹہ میں بدھ کے روز شروع ہوگیا ہے۔اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت بلوچستان کے وزیر داخلہ وقبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حیدر علی ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن،2بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 2بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن میں مصروف تھی ۔ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے رکھا تھا ۔ حملہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو سوچ پروان چڑھائی جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، دشمنوں کی سازش ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلایا جائے. یہ بات انہوں نے ملتان میں درگاہ حضرت شاہ ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل150ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ بدستور جاری

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل150ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اوردیگر سخت پابندیاں بدستور جاری ہیں جن سے لوگوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسلسل فوجی محاصرے کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں اور ..مزید پڑھیں

نئے سال میں پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی مزید فروغ پائے گی،عمرایوب خان

اسلام آباد : وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ نئے سال میں پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی مزید فروغ پائے گی، پاکستان اور چین مختلف شعبوں بالخصوص توانائی کے شعبوں میں قریبی ..مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نے مواصلاتی بلیک آوٹ اور کرفیو کے نفاذ سے نہتے کشمیریوں کی آواز کو دبانا چاہا، یہ لڑائی کسی ایک مذہب، خطے اور ..مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ نےاپنےاہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا

نئی دہلی: ہندوستان کے بحری فوج کے سات فوجی مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو حساس معلومات لیک کرتے ہوئے پکڑے گئے ، بھارتی بحریہ نے بحری اہلکاروں کے ذریعہ فیس بک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ..مزید پڑھیں

آر ایس ایس نہ صرف کشمیریوں بلکہ بھارت میں بسنے والے کروڑوں عوام کی شناخت مٹانے کا خواہاں ہے،عمران خان

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کے حقوق اور کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر اٹھانے اور ان کی آواز بننے کے لئے پرعزم ہیں، عالمی برادری کو مودی سرکار کے ایجنڈے اور ..مزید پڑھیں

پشاور میں افغان قونصلیٹ دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں بہتری آگئی، دونوں ممالک کے درمیان قربتیں بھی بڑھنے لگی ہیں، پشاور میں افغان قونصلیٹ کھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں 55 روز بعد قونصلر سروسز بحال ہوچکے ..مزید پڑھیں