مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام اپنی مشکلات کا واحد مداوا وزیر اعظم عمران خان کو سمجھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان عوام کی امیدوں کا محور ہیں، ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کا اپنی فوج پر حملہ،متعدد فوجی نشانہ بن گئے

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا اپنی فوج پر حملہ، زور دار دھماکہ، متعدد فوجی نشانہ بن گئے، لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے جا ٹکرائی، زور ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرہ جاری،کشمیری بدستور مشکلات کا شکار

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل153 ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری ہے جس کے سبب وادی کشمیر اور جموںاور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں کے لوگ بدستور مشکلات کا شکار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی ..مزید پڑھیں

بھارت تعصب اورنفرت کی آگ میں جل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان قائد اعظم کے وژن کی عملی تصویر بن رہا ہے،کرتارپور راہداری بین المذاہب ہم آہنگی کی ..مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب واقعہ،پاکستان نے بھارتی دعوے کو سختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے ننکانہ صاحب واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کے بھارتی دعوے کو سختی سے مسترد کردیا۔ واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششیں بدنیتی اور مذموم مقاصد پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ..مزید پڑھیں

بھارت کا ننکانہ صاحب میں حالات کشیدہ کرنے کی کوشش

ننکانہ صاحب : ہندوستانی سکھوں کے دل میں پاکستان کیلئے بڑھتی ہوئی محبت دیکھ کر بھارت نے خوفناک سازش کر ڈالی، ننکانہ صاحب میں پہلی مرتبہ حالات کشیدہ کرنے کی کوشش، چند شر پسند عناصر کی جانب سے سکھ یاتریوں ..مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت،بنگلہ دیش نے بھارت سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے سرحد پر بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت کے باعث متصل علاقوں میں موبائل اور نیٹ ورک سروس بند کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش نے ملکی مفاد اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بھارتی سرحدوں ..مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا،پاكستان

اسلام آباد: پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں