بھارت کافلیگ آپریشن ناکام، اپنے ہی پولیس افسر کو قربانی کا بکرا بنا دیا

لاہور: ہندوستان کی ایک اور جھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی، بھارت کی جھوٹی فلیگ آپریشن کی چال بری طرح ناکام ہوگئی، بھارتی فورسز نے فالس فلیگ آپریشن میں اپنے ہی ڈی ایس پی رویندر سنگھ کو ساتھی دہشتگردوں ..مزید پڑھیں

پاکستان صرف امن میں حصہ دار بن سکتا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کی ایرانی ترجیح کو سراہتا ہے، امید ہے ایران درپیش صورتحال سے اپنی روایتی دانشمندی کے ساتھ نبردآزماہو گا،کسی دوسرے ملک کے خلاف اپنی ..مزید پڑھیں

سارا بھارت مودی کیخلاف نکل آیا ہے،شیخ رشید

پشاور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم قومی فریضہ تھا اس لئے تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر یہ قومی فریضہ انجام دیا، پشاور سے عنقریب کراچی کےلئے مزید ایک ٹرین شروع کررہے ہیں جس کو ..مزید پڑھیں

بھارت میں ہڑتال جاری،25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑدیا

نئی دہلی:بھارت کی دس بڑی مزدور تنظیموں اور یونینوں نے مودی سرکار کی نجکاری کی پالیسی، سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی اور مزدور دشمن اقدامات کے نتیجے میں ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر آف انڈین ٹریڈ ..مزید پڑھیں

بھارت،نئی دہلی میں نقاب پوش افرادکا احتجاجی طلبا پر حملہ

نئی دہلی: نئی دہلی پولیس نے نقاب پوش افراد کی یونیورسٹی میں گھسنے اور احتجاجی طلبا پر ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملے پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیاہے. گزشتہ روز یونیورسٹی میں ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اورجواد ظریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ..مزید پڑھیں

مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام اپنی مشکلات کا واحد مداوا وزیر اعظم عمران خان کو سمجھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان عوام کی امیدوں کا محور ہیں، ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کا اپنی فوج پر حملہ،متعدد فوجی نشانہ بن گئے

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا اپنی فوج پر حملہ، زور دار دھماکہ، متعدد فوجی نشانہ بن گئے، لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے جا ٹکرائی، زور ..مزید پڑھیں