بھارتی سپریم کورٹ نے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کا مطالبہ مسترد کردیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا.بھارتی نشریاتی ادارے کے ..مزید پڑھیں

شہریت قانون سے بھارت میں بسنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے،بنگلادیشی وزیراعظم

ڈھاکہ: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت کا شہریت قانون غیرضروری قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آیا کہ بھارتی حکومت نے ایسا کیوں کیا؟ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، مودی نے یقین ..مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے،ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات علاقائی امن و ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاست پنجاب کی اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور

چندی گڑھ: بھارت میں ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کی اسمبلی ..مزید پڑھیں

میں پاکستانی ہوں،بھارت مودی یا امیت کی ذاتی جاگیرنہیں ہے،آدھیررانجن

نئی دہلی: بھارتی کانگریس راہنما آدھیر رانجن چودھری نے حکمران جماعت بی جے پی کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت سختی سے اس اقدام کی ..مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات بہتر کروانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،جواد ظریف

نئی دہلی : وزیراعظم کی ثالثی کی کوششوں پر ایران کا جواب، پاکستان کو بڑی پیش کش کر دی، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں ہمارے قریبی دوست ممالک ہیں، اگر یہ چاہیں ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار سےچین کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق مخدوم خسرو بختیار سے پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک کے حوالے سے زرعی شعبہ میں مستقبل میں ہونے والے تعاون اور دیگر ..مزید پڑھیں

ایران،یوکرائن کا مسافرجہازگرانے والے ذمہ داران گرفتار

تہران: ایران میں تباہ ہونے والے یوکرائنی طیارے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ایران نے واقعے میں ملوث کئی ذمہ داروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے گرفتاریوں کا اعلان کیا ہے۔جب ..مزید پڑھیں

بھارتی فوجی آفیسرراجندر سنگھ پھسل کر پاکستان پہنچ گیا

نئی دہلی : بھارتی آرمی افسر بارڈر کے قریب برف پر پھسل جانے سے پاکستان پہنچ گیا ۔تفصیل کے مطابق بتا یا گیا ہے کہ بھارتی آرمی افسرراجندر سنگھ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ برف باری ..مزید پڑھیں