کرونا وائرس،پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے

اسلام آباد: کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہے کہ چین کے لیے فوری طور پر فلائٹ آپریشنز ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کیرالہ: بھارت میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شہری میں چین کے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کا پہلا کیس ایک طالب علم میں سامنے آیا ..مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات خطے کی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں،پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کا بیان پاکستان دشمنی اور انکی جنونیت کا عکاس اور انتہا پسندانہ سوچ کا ..مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان پر 2 مارٹر گولے فائر کیے گئے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:سرحد پار افغانستان سے پاکستان پر راکٹ حملے سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج سرحد پار سے 2 راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے۔انہوں نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

چین نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالہ سے مشاورتی عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، چین نے مشکل حالات میں ..مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 17 مجرموں کو رہا کردیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 میں بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 17 مجرموں کو ضمانت پر رہا کرنے اور انہیں نوکریاں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے تاہم مجرمان کے گجرات میں داخلے ..مزید پڑھیں

عالمی برادری کو پاکستان کی فعال سرگرمیوں کو تسلیم کرنا چاہیے،چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق مقامی سسٹم کو مستحکم کرنے میں بڑی کاوشیں اور پیش رفت کی ہے۔ اس سلسلے میں عالمی برادری کو پاکستان کی فعال ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف،پاکستان کیخلاف بھارت کی تمام سازشیں بری طرح ناکام

اسلام آباد:بھارت کی بدترین شکست، ایف اے ٹی ایف میں شامل یورپی ممالک نے پاکستان کیخلاف ساتھ دینے سے انکار کر دیا، بیجنگ اجلاس کے دوران امریکا اور یورپی ممالک پاکستان کی حمایت میں سامنے آئے، بھارت کے سوا کسی ..مزید پڑھیں