مودی حکومت 5 اگست کے اقدام کے بعد بری طرح پھنس چکی ہے،عمران خان

مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5 اگست کو جو اقدام اٹھایا ہے اسی سے کشمیر کی آزادی کا راستہ نکلے گا،تحریک آزادی کشمیر ..مزید پڑھیں

جوہری سمجھوتہ برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ تہران کے جوہری سمجھوتے کو برقرار رکھنے کیلئے وہ یورپی یونین کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صدر روحانی کی ..مزید پڑھیں

ہم بہادر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا انتہائی ناگزیر ہے کہ بھارت نے 5 اگست 2019ء کے غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات سے نہ صرف جموں وکشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ 70 سال سے اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، بھارت نے غیر قانونی اور ظالمانہ اقدامات کے ..مزید پڑھیں

افغان حکومت بھارت کی آلہ کار بن گئی،کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب رکوادی گئی

اسلام آباد : افغان حکومت باقاعدہ طور بھارت کی آلہ کار بن گئی، افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے کو یوم یکجہتی کشمیر منانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی اشرف غنی حکومت نے ایک مرتبہ پھر خود ..مزید پڑھیں

اہل کشمیر پاکستان سے محبت کی سزا بھگت رہے ہیں،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد :وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی کل اہل کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کریں، اہل کشمیر پاکستان سے محبت کی سزا بھگت رہے ہیں، ہم ..مزید پڑھیں

کوالالمپورسمٹ سے متعلق دوست ممالک کے خدشات دور ہو گئے ہیں،عمران خان

ملائشیاء: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوالالمپورسمٹ سے متعلق دوست ممالک کے خدشات دور ہو گئے ہیں، اس کا مقصد امت کو تقسیم کرنا نہیں بلکہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا حل نکالنا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم ..مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال

اسلام آباد:چین اور پاکستان کی درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال ہوگیا۔ چائنا ایئر کی پرواز 6007 ارومچی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان اور چین کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال، ارمچی سے سدرن چائنہ ایئرکی پروازاسلام آبادپہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان2روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیرمحمد کی دعوت پر 2 دن کے دورے پر کوالالمپور روانہ ہو گے ہیں. وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس،پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے

اسلام آباد: کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہے کہ چین کے لیے فوری طور پر فلائٹ آپریشنز ..مزید پڑھیں