پاکستان کوخفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزا م میں بھارتی نیوی کے 11 اہلکارگرفتار

نئی دہلی: خفیہ معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزا م میں بھارتی نیوی کے 11 اہلکار اور 2 عملے کے ارکان گرفتار ،بھارتی نیوی کے ترجمان کے بقول یہ اہلکار ممبئی سمیت کئی اہم پورٹس پر تعینات تھے ، ..مزید پڑھیں

پاکستان اوربھارت ایل اوسی اور ورکنگ باونڈری پرتحمل کا مظاہرہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت ایل اوسی اور ورکنگ باونڈری پر تحمل کا مظاہرہ کریں، فوجی مبصرگروپ کو دونوں اطراف رسائی ہونی چاہیے، مسئلہ کشمیر کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں ..مزید پڑھیں

بھارت کو پاکستانی گلابی نمک کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارت کو پاکستانی گلابی نمک کی فراہمی ہر صورت ختم کرنے کا فیصلہ، اب حکومت پاکستان اپنے برانڈ کے ساتھ پاکستانی نمک دنیا میں فروخت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے بھارت ..مزید پڑھیں

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،13 سالہ بچی زخمی

راولپنڈی : بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے ایل اوسی پر بلا اشتعال فائرنگ کردی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ..مزید پڑھیں

چینی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام و تدارک کیلئے ہر سطح پر ترجیحی اقدامات کئے،یاؤجِنگ

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے ہی چین میں کرونا وائرس نمونیہ کی وباءدفعتاً پھوٹ پڑی، چینی حکومت نے وباءکی روک تھام و تدارک کیلئے ہر سطح پر ترجیحی ..مزید پڑھیں

بھارت معاشی بدحالی کی جانب بڑھ رہا ہے،شاہ محمود قریشی

کراچی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نریندر مودی کی نئی دہلی انتخابات میں شکست متوقع ہے جس کی وجوہات میں کشمیر کے حوالے سے ظالمانہ ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت توانائی کے 8 پراجیکٹس پر کام جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت توانائی کے 8 جاری منصوبوں سے 4 ہزار470 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، ان منصوبوں میں تقریباً9.5 ارب ڈالر کی سرمایہ ..مزید پڑھیں

چین کا بھارتی ڈیفنس ایکسپو میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لکھنو : بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں شروع ہونے والی دفاعی سازو سامان کی نمائش ڈیفنس ایکسپو2020ء میں چینی کمپنیاں شرکت نہیں کریں گی۔چین نے دہلی کے آٹو ایکسپو میں شرکت نہ کرنے کے بعد اب یوپی ڈیفنس ..مزید پڑھیں