سارک ویڈیو کانفرنس،پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی سازش کو مسترد کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت کی جانب سے 15 مارچ کو سارک رکن ممالک کے کوڈ۔19 ویڈیو کانفرنس میں وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ریمارکس کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے باہمی تعاون کو مزید بڑھانا چاہئے،غلام سرور خان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے باہمی تعاون کو مزید بڑھانا چاہئے۔ انہوں نے پاکستان میں ایران کے سفیر سیّد محمد علی حسینی سے ..مزید پڑھیں

چین نے کورونا وباء کی روک تھام کے لئے مؤثر اقدامات کئے ہیں،ڈاکٹرعارف علوی

بیجنگ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات میں کورونا وباء کے خلاف چین کے ساتھ مکمل یکجہتی اور پاکستان کی جانب سے حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ..مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ’ گائے موتر‘ پارٹی کا انعقاد

نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہاپسند جماعت ہندو مہاسبھا کی جانب سے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ”گائےموترپارٹی‘ ‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے کورونا سے بچاﺅ کے لیے گائے کا پیشاپ ..مزید پڑھیں

پنجابی بے گناہ انسانوں پر بمباری اور جان سے مارنے کے لئے تیار ہے،علی وزیر

کابل:رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر نے کہا ہے کہ پنجابیوں نے مذہب کے نام پر پوری دنیا میں دھماکے کئے ہیں،تقسیم ہند سے پہلے اور بعد میں پنجابیوں کو تاریخ میں دودفعہ حکومت ملی ..مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کا خیال رکھنے پر چین کے شکر گزار ہیں،شاہ محمود قریشی

بیجنگ:شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ پاکستانی طلبا کا خیال رکھنے اور معاونت کرنے پر چینی قیادت کے شکرگزار ہیں۔بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دورے کا بنیادی مقصد چینی قیادت اور عوام سے ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے بھارت کیخلاف بیان بازی سے منع کررکھا تھا،سابق ترجمان دفتر خارجہ

لاہور: سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ نواز شریف بھارت کیخلاف بیان بازی سے منع کیا تھا، نوازشریف نے کہا تھا کہ بھارت کیخلاف کوئی بات نہیں کرنی، شریف خاندان بھارت کا حامی تھا، اس کی ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس،بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سروس بند کردی

نئی دہلی: بھارت نے پوری دنیا کے سیاحوں کیلئے ویزہ سروس بند کردی ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے۔ دنیا بھر کے ممالک میں ہنگامی حالات ہیں۔ اب کورونا وائرس کے خطرے کے ..مزید پڑھیں