بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، معمر خاتون زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں سے ایل اوسی پر رکھ چکری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کردی، بھارتی فائرنگ سے معمر خاتون شدید ..مزید پڑھیں

یوم شہدائے کشمیر آزادی کیلئےلازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر آزادی کیلئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، شہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ نہ فراموش کریں گے نہ معاف،انشاءاللہ کامیابی کشمیریوں کا مقدر ہے۔ ڈی جی آئی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان ،پاک افغان بارڈر انگوراڈہ کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے، جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے۔بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈئیر عبیداللہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وار تیز ، ایک ہی دن میں 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے

نئی دہلی : بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 491 اموات ریکارڈ، 19 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ..مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ مل کرعوام کےمعاشی حالات میں بہتری لانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے، نغمانہ ہاشمی

اسلام آباد : چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان اور چین نے زراعت، سیاحت، غربت کے خاتمے اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں بھی دو طرفہ عملی تعاون کو مزید ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:برہان وانی کے یوم شہادت پر آج مکمل ہڑتال کی جائے گی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں آج نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی اور ان کے دو ساتھیوں کے چوتھے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور کل ..مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کر دیئے گئے ۔پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔آزاد پتن ..مزید پڑھیں

مودی کے برے دن شروع،کویت کا 8لاکھ بھارتیوں کو واپس بجھوانے کا فیصلہ

کویت سٹی:مودی کے برے دن شروع، کویت نے تارکین وطن کے لیے نئے قانون کا مسودہ تیار کر لیا جس کے باعث 8لاکھ بھارتی ملازمین کو واپس اپنے ملک بھیجا جا سکتا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق کویت میں ..مزید پڑھیں