اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ ، وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ..مزید پڑھیں

افغانستان پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، اسپیکر افغان پارلیمنٹ

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواب جلد پورا ہونے جا رہا ہے۔انہوں کہا کہ پرامن اور خوشحال افغانستان نہ صرف علاقائی امن و سلامتی بلکہ دونوں ممالک کے عوام کی ..مزید پڑھیں

افغان مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعے ایک سیاسی حل وقت کی ضرورت ہے، عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں امن و استحکام کے حصول کے حوالے سے پاکستان کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعے ایک سیاسی حل وقت کی ضرورت ہے، افغانستان ..مزید پڑھیں

بھارت نے غربت میں بنگلہ دیش کو بھی پیچھے چھوڑدیا

نئی دہلی: غربت میں بھارت بنگلہ دیش کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے ‘بھارتی وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں ایک مخصوص طبقہ کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب خط غربت سے نیچے جانے ..مزید پڑھیں

پاکستان،مظلوم کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی امداد جاری رکھنے کے حوالے سے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی واضح کامیابی، بین الاقوامی برادری کی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ہماری کاوشوں پر اعتماد کا اظہار ہے،پاکستان، مظلوم ..مزید پڑھیں

مودی سرکار کا تعصب ، بھارت میں مسلمان پولیس افسر ’داڑھی‘ رکھنے پر برطرف

نئی دہلی: بھارت میں ریاستی سطح پر مسلمانوں سے امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے، مسلمان پولیس افسر کو داڑھی رکھنے پر برطرف کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلمان پولیس سب انسپکٹر انتظار ..مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ تخار میں فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق ،14 زخمی

کابل:افغانستان کے صوبہ تخار میں فضائی حملہ: 12 افراد ہلاک،14 زخمی افغانستان کے صوبے تخار میں مدرسے پرفضائی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 بچے جان سے گئے جب کہ 14 زخمی ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق فضائی ..مزید پڑھیں

بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر آلود پروپیگنڈے میں اضافہ

اسلام آباد : بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر آلود پروپیگنڈے میں اضافہ ہو گیا ، اس کا انکشاف انسٹیٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری،پاکستانی ادارے خاموش ؟

پشاور:بھارت کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل بھی اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ہزاروں پاکستانیوں کے ٹویٹر ..مزید پڑھیں