اقوام متحدہ کا گزشتہ سال7پاکستانیوں سمیت77اہلکاروں کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش

اقوام متحدہ:گزشتہ سال اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے خدمات سرانجام دینے کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے سات پاکستانیوں سمیت ستتراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرنیویارک میں ایک پروقارتقریب ہوئی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ..مزید پڑھیں

نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں مہارت کی فراہمی ،بلوچستان حکومت اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں مہارت کی فراہمی کے حوالے سے بلوچستان حکومت اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو عصر جدید کے تقاضوں سے ہم ..مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، زراعت ، ..مزید پڑھیں

بھارت : یکساں سول کوڈ کا مقصد مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے

بنگلورو: بھارت میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسسٹ) کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈکے معاملے کوخاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے اورآئندہ عام انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کے ..مزید پڑھیں

بھارت:منی پورمیں گرجا گھروں پر حملے منصوبہ بندی کے تحت کئے گئے ،مسیحی رہنما وتنظیمیں

منی پور: بھارتی ریاست کیرالہ کی عیسائی تنظیموں اوررہنمائوں نے کہا ہے کہ ریاست منی پور میں گرجا گھروں پر حملے پہلے سے تیار منصوبے کے تحت کئے گئے ہیں اور ریاست میں ہونے والے تشدد کے پیچھے بھارتیہ جنتا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقدسات کی حرمت کا قانون بنائے

لاہور:چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم پاکستان برائے بین المذاہب حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ محرم حرمت والا مہینہ ہے اس کا احترام سب پر لازم ہے،وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت جو ضابطہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو مندر بنانے کا شیطانی منصوبہ

ممبئی :بھارت میں مودی سرکار میں مسلم دشمن اقدامات میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ تیزی آتی جا رہی ہے ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں جب ..مزید پڑھیں

پرتگال پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

اسلام آباد:پرتگال کا شہر لسبن پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے”پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد“ کے حوالے ..مزید پڑھیں

مودی حکومت کشمیریوں کو نشانہ بنانے کیلئے تحقیقاتی ایجنسیوں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے

سرینگر: سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت مظلوم کشمیری عوام کو نشانہ بنانے کے لیے اپنی تحقیقاتی ایجنسیوں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے ..مزید پڑھیں