دبئی ایئر شو میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کی دھوم

اسلام آباد:پاک فضائیہ کا دستہ دبئی ایئر شو 2023 میں بھرپور شرکت کر رہا ہے جس میں اس کے جدید جےایف-17 تھنڈر بلاک 3 لڑاکا طیارے اور اعلیٰ خصوصیات کے حامل سپر مشاق طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ یہ میگا ..مزید پڑھیں

افغان پناہ گزینوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے

اسلام آباد:نگران وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے وضاحت کی ہے کہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈائون نہیں کیا جارہا اور صرف غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔انہوں نے یہ بات ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، غزہ میں بربریت پر عالمی خاموشی شرمناک قرار

ریاض :نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی فوری ضرورت، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور متاثرہ آبادی کو اہم انسانی اور طبی امداد کی آسانی سے ترسیل ..مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں بہتری،12 سال بعد پہلی مرتبہ ملکی قرضوں میں کمی

لاہور: روپے کی قدر میں بہتری سے 12 سال بعد پہلی مرتبہ ملکی قرضوں میں کمی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران ملک کے مجموعی قرضے کھربوں روپے کم ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روپے کی قدر بہتر ..مزید پڑھیں

ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے حیرت انگیز نتائج، ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ

لاہور :ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے حیرت انگیز نتائج،پاکستان کی “ڈالرز کمائی” میں بہتری آنا شروع، طویل عرصے بعد ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ، اکتوبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

تاشقند:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات خصوصاً دو طرفہ تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبے میں حالیہ پیش رفت ..مزید پڑھیں

میانوالی ایئر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف

راولپنڈی: میانوالی ایئر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز میانوالی ایئر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں ..مزید پڑھیں

نادرا نے 18 ہزار سے زائد غیر قانونی شناختی کارڈز منسوخ کر دیئے

اسلام آ باد : ملک میں جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا ملازمین میں کون کون ملوث ہیں؟ داخلی انکوائری کا تیس فیصد کام مکمل کرلیا گیا جبکہ شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجرا کی تحقیقات کے لئے ..مزید پڑھیں

امت مسلمہ کو فلسطین سے متعلق ایک پیج پر آنا چاہیے

ملتان:چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر انٹرنیشنل انٹر فیتھ ہارمنی کونسل حافظ محمدطاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم فلسطین پر ہونے پر مظالم پر غم زدہ ہے ،پاکستان کی حکومت، افواج اور عوام کا فلسطین بارے وہی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ آذربائیجان ، صدر اور وزیر دفاع سمیت اہم عہدیداروں سے ملاقات

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سیّد عاصم منیر نے آذربائیجان کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، وزیر دفاع، چیف آف جنرل سٹاف اور آذربائیجان ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ..مزید پڑھیں