پاکستان نے فلسطین کے معاملے پر ہر فورم پر آواز بلند کی

اسلام آباد:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال سب کے سامنے ہے اور پاکستان نے فلسطین کے معاملے پر ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے، پاکستان کا ..مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل جوائنٹ سپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پذیر

راولپنڈی: ملٹی نیشنل جوائنٹ سپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پذیر ہوگئی۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق مشترکہ کثیر الجہتی سپیشل فورسز کی 5 ویں مشق فجر الشرق کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ..مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری،اسٹاک ایکسچینج نے 63000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیِزی کا رجحان برقرار ہے، اسٹاک ایکسچینج نے دوران کاروبار63000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔آئل اور ریفائنری کمپنیز کے شیئرز میں خریداری سے مارکیٹ نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے، کاروبار کے آغاز پر پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی نے دو مختلف معاہدوں پر دستخط کر دیے

اسلام آباد:پاکستان اورجرمنی کے ترقیاتی بینک نے بجلی کے ترسیلی اورصحت کے شعبہ جات میں صلاحیتوں میں اضافہ کے معاہدوں پردستخط کردئیے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق کے ایف ڈبلیو کے کنٹری ڈائریکٹر سیباسچئین یعقوب اور وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ..مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بڑی فتح، بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں بڑی شکست

نیویارک :پاکستان نے سفارتی سطح پربھارت کو شکست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کو عالمی سطح پر اکیلا کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین ..مزید پڑھیں

انوارلحق کاکڑکا ایسٹونیا کی وزیر اعظم سے زرعی پیداوار بڑھانے پر تبادلہ خیال

دبئی:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کالس نے خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا ہے ..مزید پڑھیں

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے پردفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکام سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے کارروائیاں کرنے والی دہشت گرد تنظیموں کےخلاف فوری اور مؤثر اقدامات کریں۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار ..مزید پڑھیں

آرمی چیف کی کاوشوں سے اربوں ڈالرزکی بیرونی سرمایہ کاری نے پاکستان کا رخ کرلیا

لاہور:پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایاگیا،اس دن کی مناسبت سے سیمیناراور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا ۔ جامعہ منظورالاسلامیہ لاہورکینٹ میں منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و پاکستان ..مزید پڑھیں