امریکہ میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آسکتے ہیں،ڈاکٹر انتھونی فاؤچی

واشنگٹن : امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ ..مزید پڑھیں

ایران نےامریکی صدرٹرمپ کے وارنٹ جاری کردیئے،انٹرپول سے رابطہ

تہران:ایران نے جنرل سلیمانی قتل کیس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے گرفتاری میں مدد کی درخواست کردی ہے. ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی پر ..مزید پڑھیں

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو بھاری جرمانے کے ساتھ 5 سال قید کی سزا

پیرس : سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ سابق وزیراعظم فرانسوا فییون اور ان کی اہلیہ پینیلپی فییون کو دھوکا دہی اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ..مزید پڑھیں

افغانستان : مویشی منڈی کے قریب حملہ، بچوں سمیت 23 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ ہلمند میں مویشی منڈی کے قریب مارٹر شیل کی فائرنگ اور کار دھماکے سے بچوں سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں واقع ایک مویشی ..مزید پڑھیں

نسل پرستانہ ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کے بعد ٹرمپ نے ٹوئٹ ہٹادی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کے نسل پرستانہ جملوں پر مبنی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کرنے کے 4 گھنٹے بعد شدید تنقید پر ہٹا دی۔فلوریڈا میں ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی صدر پر تنقید کرنے والوں ..مزید پڑھیں

چین کورونا وائرس ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا

بیجنگ : چین کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا، ویکسین کے دو کامیاب مراحل کے بعد تیسرے آخری مرحلے کا آغاز کردیا گیا، ویکسین کو پوری دنیا کیلئے مئوثر بنانے کیلئے غیرملکی رضاکاروں پر آزمائش کیلئے تلاش ..مزید پڑھیں

افغانستان میں پچھلے دوسال کے دوران10 فضائی حملوں میں 70 سے زیادہ بچے مارے گئے،رپورٹ

کابل:پچھلے دو سالوں میں افغانستان میں امریکی جنگ کے دوران صرف دس فضائی حملوں میں ایک سو پندرہ شہری جاں بحق ہوگئے۔ ان میں 70 سے زیادہ بچے تھے۔ بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم ، یا ٹی بی آئی جے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا کی جی ڈی پی 4.9 فیصد گراوٹ کا شکار ہوگی، آئی ایم ایف

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے جو معاشی بحران پیدا ہوا اس کی مثال نہیں ملتی اور رواں سال مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا (ایم ای سی اے) سمیت دنیا کے دیگر ..مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا،ابوظہبی میں داخلے پر پابندی برقرار

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیے جانے کے بعد بھی ابو ظہبی میں داخلے پر پابندی برقرار۔ نیشنل اسٹریلائسیشن پروگرام کی تکمیل کے بعد ابوظہبی کے رہائشی اب امارات میں آزادانہ طور پر نقل مکانی کر سکتے ..مزید پڑھیں