پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا

اسلام آباد :پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا، امراض قلب کے لیے خود اسٹنٹ خود تیار کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج جمعہ کو نسٹ یونیورسٹی کا ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کاوژن کوویڈ 19چیلنج پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوا، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے امریکی ناظم الا مور مس انجیلا ایجلر نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے اس موقع پر ..مزید پڑھیں

پاکستان آرمی نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد :پاکستان آرمی نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ منوا لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ ..مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، بھاری اکثریت سےاقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد: پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہوکر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ ..مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر 2020 سے بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ منگل کو قومی ..مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

ماسکو: آرمینیا اور آذربائیجان نے متنازع نوگورنو قرہباخ خطے میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے روس کے وزیر خارجہ سرجی لیوروو نے ماسکو میں 10 گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد اس معاہدے کا اعلان کیا ہے انہوں ..مزید پڑھیں

پی آئی اے کا امریکہ میں روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ

نیویارک : نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر کو ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گا۔ ہوٹل بندش کی وجہ کورونا وبا کے باعث مالی بحران قرار دیدی گئی۔کورونا وائرس نے نیویارک کے شہر کے مہنگے ..مزید پڑھیں

فیس بک نے بھارت کی دباؤ میں آکر ناجائز طور پر کانسپٹ اردو کی ویب پیج بلاک کردی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے کانسپٹ اردو کی ویب پیج بلاک کردی، مذکورہ فیس بُک پیج کے حوالے سے ترجمان کانسپٹ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بُک پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔ کانسپٹ ..مزید پڑھیں

بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب، 3 ممالک کے دہشتگرد حملوں میں بھارت ملوث نکلا

اسلام آباد : امریکی میگزین نے داعش اور بھارت کے روابط دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیے۔2017 میں نئے سال کے موقع پر ترکی میں کلب پر حملہ دہشت گرد بھارت کا کام نکلا۔2017 میں نیویارک اسٹاک ہوم حملے ..مزید پڑھیں