پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا پر ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر سعودی عرب کی طرف سے ساتھ نہ ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری،پاکستانی ادارے خاموش ؟

پشاور:بھارت کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل بھی اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ہزاروں پاکستانیوں کے ٹویٹر ..مزید پڑھیں

سال2019 میں فضائی آلودگی کی وجہ سے 5 لاکھ نوزائیدہ بچے جاں بحق ، عالمی تحقیق

ایک نئی عالمی تحقیق کے مطابق جس میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں فضائی آلودگی سے 476،000 نوزائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے۔ اس تحقیق کے مطابق دو تہائی اموات کی وجہ کھانے کے لئے استعمال کیا جانے والے ایندھن ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کا خطرہ ٹل گیا

پیرس : پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا سالانہ اجلاس جاری، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف ..مزید پڑھیں

برطانیہ کرپشن کرنیوالوں کو کسی قسم کا استثنیٰ نہ دے، نواز شریف کو پاکستان واپس بھیجا جائے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد : برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت برطانیہ کرپشن کرنے والوں کو کسی قسم کا استثنیٰ نہ دے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت پاکستان ..مزید پڑھیں

خواتین کیلئے دنیا کے سب سے خطرناک ملک بھارت میں انتہائی دلخراش واقعہ

نئی دہلی:خواتین کیلئے دنیا کے سب سے خطرناک ملک بھارت میں انتہائی دلخراش واقعہ، 5 سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد 7 جنسی درندوں نے بچے کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا ..مزید پڑھیں

کابل :پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے11 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق

کابل:افغان صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے 11خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہرویزے کیلئے 3 ہزار سے زائد افراد موجود ..مزید پڑھیں

نائجیریا میں ہجوم پر فائرنگ، 50 افراد ہلاک درجنوں زخمی

لاہور:نائجیریا کے شہر لاگوس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اکٹھے ہیں اور وہ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔اتنی زیادہ تعداد میں مظاہرین پچھلے ایک ہفتے سے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر ہیں مگر ان کے ..مزید پڑھیں

آسٹریلوی ادارے لووی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد:معاشی کارکردگی کے بعد پاکستان کی سفارتی محاذ پر بھی کامیابیاں منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں۔ آسٹریلوی ادارے لووی انسٹی ٹیوٹ نے ممالک کی درجہ بندی کی رپورٹ جاری کر دی۔لووی انسٹی ٹیوٹ کے ایشیاءپاور انڈیکس پر ..مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر کڑی تنقید

نیویارک : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن بھارتی ظلم و بربریت پر بول پڑا، سربراہ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں کی آواز دبا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن ..مزید پڑھیں