فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات ، سوشل میڈیا پر فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی

لاہور : فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات پر دنیا بھر میں مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔مسلم ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایمانویل میکرون کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔توہین آمیز ..مزید پڑھیں

صدر ایمانویل میکرون کا اسلام مخالف بیان ، معروف فرانسیسی فٹبالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانس اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے ورلڈ کپ جیتنے والے فٹ بالر پال پوگبا نے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کے اسلام ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا مواد نفرت، انتہاء پسندی اور پرتشدد واقعات کو فروغ دے رہا ہے، فیس بک پر ..مزید پڑھیں

افغانستان میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی جبکہ 70 افراد زخمی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ایک ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ ، وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان ..مزید پڑھیں

اپنی عسکری سرگرمیاں جاری رکھیں گے، امریکی اجازت کی ضرورت نہیں، رجب طیب اردوان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس سے خریدے ایس چار سو دفاعی نظام کا تجربہ کیا ہے۔ ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور سرگرمیاں جاری رکھیں گے اس کے لیے امریکی اعتراض کی ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن آمنے سامنے،ایک دوسرے پر الزامات کی بھرمار

لاہور :امریکہ میں صدارتی کمپین کافی عرصے سے جاری تھی درمیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ملتوی کر دیا تھا مگر پھر سے میڈیا کے سامنے آ کر مباحثوں میں فریقین نے حصہ لیا تھا۔ امریکہ کے دونوں صدارتی امیدوار ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 6 ماہ کا ریلیف دے دیا

واشنگٹن: آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اہم ..مزید پڑھیں

مودی سرکار کا تعصب ، بھارت میں مسلمان پولیس افسر ’داڑھی‘ رکھنے پر برطرف

نئی دہلی: بھارت میں ریاستی سطح پر مسلمانوں سے امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے، مسلمان پولیس افسر کو داڑھی رکھنے پر برطرف کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلمان پولیس سب انسپکٹر انتظار ..مزید پڑھیں