سرکاری اداروں کی استعداد کار کو بڑھانے کیلئے ایک مربوط ڈیٹا بیس کے قیام کی اشد ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اداروں کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ایک مربوط ڈیٹا بیس کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ای-گورننس سے شہریوں اور کاروبار میں سہولت ہوگی اور باضابطہ ..مزید پڑھیں

آسٹریا میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 افراد ہلاک متعدد زخمی

لاہور : آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی کا ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سات شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ ایک یہودی عبادت گاہ کے قریب پیش آیا۔اطلاع کے بعد مقامی ..مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

اسلام آباد:عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے مسلم برادر ملک شام کو طبی سامان کی امداد بھجوائی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے برادر ملک شام کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی ..مزید پڑھیں

توہین آمیز بیان ، خبیب نے فرانسیسی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ماسکو : یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپئن خبیب نورماگومیدو نے توہین آمیز بیان پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام ..مزید پڑھیں

خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا ..مزید پڑھیں

حرمت رسولؐ پر سب کچھ قربان ، پاکستان کا فرانس کو جواب ، ڈیڑھ ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد :فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے حمایتی بیان کے بعد پاکستان فرانس کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں ، پاکستان نے فرانس کو کرارا جواب دیتے ہوئے معاہدہ منسوخ کر دیا، ..مزید پڑھیں

مودی کی فاشسٹ حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، راحیل شریف

ریاض : سابق آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی فاشست قیادت جان لے کہ قتل عام اور لوگوں کو دبانے سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ..مزید پڑھیں