خیبرپختونخوا کی روایتی موسیقی اور محسود اتنڑ ڈانس کی پرفارمنس نے لوک میلہ لوٹ لیا

پشاور: خیبرپختونخوا کلچرا ینڈٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے لوک میلہ 2021 میں پنجاب کونسل آف آرٹ میں منعقدہ تقریب میں خیبرپختونخوا کی روایتی رباب موسیقی اور محسود اتنڑ ڈانس پرفارمنس نے میلہ لوٹ لیا۔ محکمہ سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا کے ..مزید پڑھیں

عمرشریف بےشمار صلاحیتوں کے مالک تھے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کامیڈین اداکار عمرشریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے، انہوں نے کہا کہ عمرشریف بےشمار صلاحیتوں کے مالک تھے، فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو تادیر یاد رکھا ..مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئی:بالی ووڈ کے معروف اداکار و شہنشاہ جذبات دلیپ کمار، محمد یوسف خان کا اتنقال ہوگیاہے۔ وہ ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ دلیپ کمار 98 برس کے تھے۔ دلیپ کمار ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ..مزید پڑھیں

مقبول ترین اداکارہ نادیہ خان انسٹاگرام پر چھاگئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود نادیہ خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد ایک ملین یعنی ..مزید پڑھیں

پشتو فلموں کے ہدا یتکار شاہد عثمان نےنئی پشتوفلم ”نوی زخمونہ“ کی شوٹنگ شروع کردی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)پشتو فلموں کے ہدا یتکار شاہد عثمان نےنئی پشتوفلم ”نوئی زخمونہ“ کی شوٹنگ شروع کردی۔ فلم کی شوٹنگ گذشتہ روز لاہور کے مقامی اسٹودیو میں ہوئی جس میں اداکار عجب گل،ارباز خان، جہانگیر خان اور نیلم گل نے ..مزید پڑھیں

پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسر نصیر کنول اورڈرامہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں

اسلام آبا:پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں ۔ سرکاری ادارے پی ٹی وی ہوم کی ٹوئٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر محترمہ ..مزید پڑھیں

ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھ کر امریکی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکنسن کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے معروف ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی ‘ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق خاتون ڈرامے میں محی الدین ابن العربی کے پیغامات سن کر متاثر ہوئیں اور اسلام ..مزید پڑھیں

پشتو فلم ”زڑہ دے کنہ خیر دے“ 19 فروری کو ریلیز کی جائیگی، ہدایتکار شاہدعثمان

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) پشتو فلموں کے معروف ڈائریکٹر شاہد عثمان کی نئی پشتو فلم ”زڑہ دے کنہ خیر دے“ 19 فروری کو سنیماؤں کی زینت بنے گی‘ فلم کی کاسٹ میں پشتو فلموں کے نامور اداکار شامل ہیں فلم پشاور ..مزید پڑھیں