اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش

لاہور:وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے جھوٹ ایک ایک کرکے قوم کے سامنے آرہے ہیں،عمران خان کو سوائے اپنی ذات کے کسی کی کوئی فکر نہیں،اداکار فردوس جمال کے علاج معالجہ ..مزید پڑھیں

فوک فیسٹیول آف پاکستان ”لوک میلہ”خیبرپختونخوا پویلین سج گیا

پشاور: فوک فیسٹیول آف پاکستان ”لوک میلہ ”میں خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی نے صوبہ کی ثقافت و سیاحت کے فروغ کیلئے کے پی پویلین سجا لیا۔پویلین میں جہاں دیگر صوبوں کے فنکاروں اور ہنرمندوں کو موقع فراہم کیا گیا ہے تو وہی ..مزید پڑھیں

پاکستان رواں سال پیلس میوزیم میں گندھارا آرٹ پر نمائش منعقد کرے گا

بیجنگ:چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے کہاہے کہ ہم اس سال پیلس میوزیم میں پاکستان میں گندھارا آرٹ پر ایک انتہائی اہم نمائش کا آغاز کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنہ اکنامک نیٹ کو ایک خصوصی انٹرویو ..مزید پڑھیں

ترکیہ فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلموں کی نمائش کا اعلان

استنبول:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ترکیہ کے ساتھ مل کر سکرین ٹورازم متعارف کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکرین ٹورازم کے ذریعے دونوں ممالک اپنے ثقافتی تنوع اور قدرتی حسن کو عالمی ..مزید پڑھیں

فلم اور ڈرامہ کے شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ منصوبوں کو عملی شکل دینے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں دیرینہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ..مزید پڑھیں

گلیا ت ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی کے زیر اہتما م نتھیاگلی میں 5 روزہ آرٹ مقابلے اور نمائشی میلے کا افتتا ح

پشاور: معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آرٹ کا کما ل خوا ہ وہ کسی بھی شکل میں ہو انسا نی صلا حیتو ں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر تا ہے اور ..مزید پڑھیں

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع میں اسکولوں کی سولرائزیشن کی منظوری دیدی

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبے کی ترقی کے لئے 112 ارب روپے کے 25منصوبوں کی منظوری دیدی۔ یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی ..مزید پڑھیں