پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک میں رہنے والے ہیں

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ بتیس سال ملک کو رسوا ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد:حکومت نے پاک فضائیہ کے 08 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والے ائیر آفسران میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان، ائیر ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ووٹوں کیلئے بلیک میلنگ اور پیسے کا بےدریغ استعمال کرتی ہے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات احتجاج اور انتشار کی شدت میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، پیپلزپارٹی آزادانہ وشفاف انتخابات میں قطعاً یکسو نہیں، سندھ میں بلدیاتی ..مزید پڑھیں

دنیا کو کورونا اور سیلاب کے بعد پاکستان کی مشکلات کوسمجھنا چاہیے

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا اور سیلاب کے بعد پاکستان کی مشکلات کا سمجھنا چاہیے ،ہمارے اتنے وسائل نہیں کہ ہم اپنی مالی مشکلات سے نمٹ سکیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ..مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع ہرنائی میں قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگے کا انعقاد

کوئٹہ:ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع ہرنائی میں قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگے کا انعقاد۔ جرگے میں ضلع ہرنائی کے قبائلی عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سول انتظامیہ کے حکام نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے ..مزید پڑھیں

اہل بلوچستان کیلئےشیخ محمد بن زید النہیان کا خصوصی تحفہ، انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی خدمات کا آغاز

کوئٹہ:پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شیخ محمد بن زید انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کیا۔ہسپتال کی عمارت 121,406 مربع میٹرقبے پر 27.30 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر ..مزید پڑھیں