کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ، نقصانات کا جائزہ

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ہے۔کور کمانڈر پشاور کے دورہ ریڈیو پاکستان کے موقع پر انھیں آفس میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گی۔کور کمانڈر ..مزید پڑھیں

لاہور سے امدادی سامان کی دوسری خصوصی کارگو فلائٹ ترکیہ روانہ

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں لاہور سے امدادی سامان کی دوسری خصوصی کارگو فلائٹ ترکیہ روانہ کر دی ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا عمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے ..مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، فضائیہ اور بڑی فوج کے دستوں کے ذریعے دہشت گردوں کا تعاقب کرکے انھیں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ..مزید پڑھیں

راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی چیئرمین نیب پر سیاسی مخالفین پر مقدمات بنانے کیلئے دباؤ تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو بھی استعفٰی دے دینا چاہیے،چیف الیکشن کمشنر کو کہا گیا کہ صدر مملکت کے ..مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک میں رہنے والے ہیں

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ بتیس سال ملک کو رسوا ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد:حکومت نے پاک فضائیہ کے 08 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والے ائیر آفسران میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان، ائیر ..مزید پڑھیں