چکلالہ:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوتزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی اور اسلام آباد کے طلباء اور کرکٹ کلبوں کے لئے دستیاب ہوگا، ..مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈپروفیشنل باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

بنکاک:پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے سومفوٹ سیسا کو ناک آئوٹ شکست دے کر ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یہ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔بدھ کو بنکاک میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، مردان میں مردوں کے ٹرائلز شروع

مردان:وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں مردان سپورٹس کمپلیکس میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ٹرائلزمیں مردان ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ مردان کے صدر عنایت ..مزید پڑھیں

بابر اعظم 8 ہزارٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے کم عمر ترین بلے باز بن گئے

لاہور : پاکستان ٹیم کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں ختم ہونے والے ایشیا کپ 2022ء میں مایوس کن کارکردگی کے بعد اپنی فارم دوبارہ حاصل کی، جہاں انہوں نے سری لنکا کے خلاف 30 ..مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے نکالو، شاہین آفریدی کا اوپننگ بلے بازوں کے ناقدین پر طنزیہ وار

کراچی :شاہین آفریدی نے ناقدین پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان اور رضوان کو ٹیم سے نکالو۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی شاندار فتح اور بابر اعظم اور ..مزید پڑھیں

سیلا ب متاثرین امداد کیلئے پشاور میں فٹبال کا نمائشی میچ کا انعقاد

پشاور:خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے تباہی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کرنے کے لئے گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم میں فٹ بال کا میچ کے آر ایل اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا جس میں ..مزید پڑھیں

خیبر:سیلا ب متاثرین کیلئے لنڈی کوتل میں فٹبال نمائشی میچ کا شاندار انعقاد

پشاور:خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلاب زدگان متاثرین امداد کیلئے لنڈی کوتل گراؤنڈ پر پاکستان کے آر ایل اورپاکستان وائٹ فٹبال ٹیم کے مابین فٹبال میچ کھیلاگیا جس کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی گراؤنڈ میں موجود ..مزید پڑھیں

سیاحت و کھیل کے شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،محمودخان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیاحت و کھیل کے شعبے کی ترقی کو اپنی حکومت کی ترجیحات کا ایک اہم جز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاحت کو فروغ سے نہ صرف صحت مند سرگرمیوں میں ..مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی:ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل میچ 11 ..مزید پڑھیں

پشاور:وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ، مرد وخواتین ہاکی ٹرائلز کل 23 اگست سے شروع ہوں گے

پشاور:وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے تحت مرد وخواتین ہاکی ٹرائلز کل23 اگست سے اسلامیہ کالج ہاکی گرائونڈ اور عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس ہاکی گرائونڈ میں شروع ہوں گے ٹرائلز پشاور ، مردان ، بنوں ، سوات اور ہزارہ ریجن ..مزید پڑھیں