انٹر یونیورسٹی خیبرپختونخوا گیمز ،خواتین والی مقابلوں میں متعدد میچز کا فیصلہ

پشاور: انٹر یونیورسٹی خیبرپختونخوا گیمز میں خواتین والی بال مقابلے بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور میں جاری ہیں جس میں پہلے روز کھیلے گئے میچز میں ہزارہ یونیورسٹی نے جی آئی کے یونیورسٹی آف صوابی کو 2-1 سے شکست دی، ..مزید پڑھیں

ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام باجوڑفیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب سے افتتاح

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں ڈسٹرکٹ باجوڑ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ باجوڑ فیسٹیول کاافتتاح رنگارنگ تقریب سے ہوا۔ جس میں پہلے روز باجوڑ کی روایتی گیم سخی سمیت کبڈی، رسہ کشی، مارشل آرٹس کے مقابلوں سمیت علاقائی روایتی ..مزید پڑھیں

مردان ریجن میں پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور: پی سی بی انڈر16 انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں مردان ریجن میں مقابلے شروع ہوگئے جس کا باضابطہ افتتاح ریجنل سپورٹس آفیسر مردان نعمت اللہ مروت نے کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابزار احمد ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا باجوڑ فیسٹیول منعقد کرنے کافیصلہ

پشاور: محکمہ سیاحت ، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ ، میوزیم و امورنوجوانان خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور ٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع ونگ نے ماہ اکتوبر میں باجوڑ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کاانعقاد باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ..مزید پڑھیں

اسٹریٹ چلڈرن کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن اور 20 ملین سے زائد سکول نہ جانے والے بچوں کو باقاعدہ تعلیم کے دھارے میں شامل کرنا انہیں قیمتی انسانی وسائل میں تبدیل کرنے کے لئے انتہائی ..مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میگا ریسلنگ مقابلے میں 25 سے زائد انٹرنیشنل ریسلرز حصہ لیں گے، سید عاصم علی شاہ

ملتان:چیئرمین رنگ آف پاکستان (آر او پی) سید عاصم علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیلاب ریلیف آپریشن میں حصہ ڈالنے کے مقصد سے نومبر کے مہینے میں میگا ریسلنگ مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ..مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

ملتان:رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان، امالی دیب ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بنوں ڈویژن کے ٹرائلز مکمل

پشاور:وزیراعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں بنوں ڈویژن میں بوائز ٹرائلزمکمل ہوگئے ٹرائلز میں سوسے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں 24 کھلاڑیوں کو منتخب کیاگیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عادل شاہ مہمان خصوصی تھے ان ..مزید پڑھیں

فٹبال لیگ سیزن 5 طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگئی

پشاور:پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی میچزمیں درہ اننگیالی نے ڈی جی سپورٹس واریئرز کو تین صفر جبکہ ڈی سی سرکار نے افغان پختون کو تین صفر سے شکست دیدی ، لیگ ..مزید پڑھیں