بھارت: پاک انگلینڈ فائنل میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر کشمیری طلبا پر تشدد

بھارت میں پاک انگلینڈ فائنل میچ میں پاکستان زندہ باد کے نعرےلگانے پر کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر موگا کے انجینیئرنگ کالج کے ہاسٹل میں اتوار کو ..مزید پڑھیں

پشاور:رنگا رنگ تقریب میں انٹر کالجیٹ خیبرپختونخوا گیمز کا آغاز

پشاور:خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاو ر میں پروقار تقریب میں شروع ہوگئیں جس میں صوبے کے مختلف کالجز کے 800 سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی چار مختلف گیمزمیں شرکت کررہے ہیں، گیمز کا باضابطہ افتتاح سیکرٹری سپورٹس ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پشاور: پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسود کا 60 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا ہے۔پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسودنے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بلند ترین اسٹینڈ جمپ کیلئے 60 ویں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی منظوری کے بعد ..مزید پڑھیں

پشاور میں انٹرنیشنل امن و سپورٹس کانفرنس سے نئی تاریخ رقم

پشاور: صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہاکہ امن و کھیلوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ کھیل دنیاکے ممالک و قوموں کے درمیان فاصلے کم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز امن و ..مزید پڑھیں

ایف سی نارتھ کے زیراہتمام ڈیرہ بگٹی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی زین کوہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔ ٹورنامنٹ میں گیارہ ..مزید پڑھیں

امن و کھیل کانفرنس،بین الاقوامی مندوبین کی پشاور کے سیاحتی مقامات کی سیر

پشاور:پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے زیراہتمام چارروزہ بین الاقوامی امن اور سپورٹس کانفرنس میں شرکت کرنے والے مندوبین کو پشاور اور خیبرکے سیاحتی مقامات کی سیر وتفریح کرائی گئی۔ پشاورپہنچنے والے مندوبین نے قلعہ بالا حصار، مچنی پوسٹ، خیبررائفل میس، ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز اختتام پذیر،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے میجر ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور: خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئیں، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے دو گولڈ دوسلور میڈلز جیت کر میجر ٹرافی اپنے نام کرلی، ہزار ہ یونیورسٹی نے دوسری جبکہ بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور نے تیسری ..مزید پڑھیں

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اسلام آباد:چیف آف دی ائیر اسٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اینڈ سیرینا ہوٹلز کومبیکس اسپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپیئن شپ، 2022 مصحف اسکواش کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان ..مزید پڑھیں