پشاور:صوبائی سیکرٹری سپورٹس عابد مجید کا دورہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس

پشاور:صوبائی سیکرٹری سپورٹس عابد مجید نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس و ایم ڈی ٹورازم جنید خان’ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک ‘پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند’اے ڈی سپورٹس منیر عباس ..مزید پڑھیں

ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

پشاور (عبداللہ شاہ بغدادی)ملک میں ایک اور عالمی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر جاری، پی ایس ایل 6 کے میچز کروائے جانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کو تاریخ کے سب بڑے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ایشیاء کپ 2020ء ملتوی کرنے کا اعلان

لاہور : ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان، ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ٹورنامنٹ کا 2021 میں سری لنکا میں انعقاد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے باقاعدہ طور پر ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا ..مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان کا پشاور زلمی کو جلد خوشخبری سنانے کا اشارہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ارطغل غازی کے بعد حلیمہ سلطان کو بھی فرنچائز کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اشارہ دیا جس پر اداکارہ کی جانب سے ’مثبت‘اشارے سامنے آئے ہیں- کچھ روز ..مزید پڑھیں

عرفان محسود نے برطانیہ کے ٹاپ ریکارڈ ہولڈر پیڈی ڈوئیل کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد :پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے برطانیہ کے ٹاپ ریکارڈ ہولڈر پیڈی ڈوئیل کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ہفتہ کو عرفان محسود نے 100 پائونڈ وزن کے ساتھ 64.1 جمپنگ جیکس کر کے پیڈی ڈوئیل کا 58 جمپنگ ..مزید پڑھیں

سری لنکا نے ورلڈ کپ فائنل بھارت کو فروخت کیا تھا ، تحقیقات کا حکم

کولمبو:سری لنکا نے 2011 میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کو بھارت کو فروخت کرنے کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔سری لنکا کے سابق وزیرِ کھیل مہندانندا الودگاماگے نے رواں ماہ دعویٰ کیا تھا کہ سری لنکا ..مزید پڑھیں

اگلے سال پی ایس ایل کے میچز کاانعقاد پشاورمیں ہونگے،محمودخان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ اگلے سال پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعض میچز کی پشاور میں انعقاد کو ممکن بنایا جا سکے ، جس کے لئے ارباب ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام سے منسوب

میلبورن:آسٹریلیا کے معروف شہر میلبورن کی سڑکوں کے نام پاکستانی کرکٹرز کے نام پر رکھ دیے گئے ہیں۔میلبورن میں ایک نئے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی سڑکیں دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ کرکٹرز کے نام کر دی گئی ہیں۔سڑکیں جن کھلاڑیوں کے نام ..مزید پڑھیں