پاکستان نے محفوظ ملک کی حیثیت سے اپنا تشخص منوالیا ، ذاکر خان

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا،بنگلہ دیش اور ایم سی سی کی پاکستان آمد کے علاوہ پاکستان سپر لیگ کے ملک میں انعقاد کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے ..مزید پڑھیں

اعصام الحق ہمبرگ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے

ہمبرگ : پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے مالدووا کے جوڑی دار رادو البوٹ ہمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں( کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کے نامور ٹینس ..مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

لندن : پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں 4 بالز پر 4 شکار کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ انگلینڈ ..مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کاریگروں کو بھی سکول استاد بنادیا ہے ، شاہد آفریدی

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو پولیٹن سٹی کہلانے والے 3 کروڑ کی آبادی والے شہر کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواہشات کا اظہار

کراچی :پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی تیسری بیٹی عجوہ کیلئے دعاگو ہوں ..مزید پڑھیں

آئی سی سی نے آل ٹائم ٹی 20 بولرز رینکنگ جاری کردی، عمرگل سر فہرست

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آل ٹائم ٹی ٹونٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کردی ۔ ٹاپ ٹین میں شاہد آفریدی ، شاداب خان ، عماد وسیم سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سابق فاسٹ باؤلر عمر گل 60 ..مزید پڑھیں

کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے رونقیں بحال ہوگئی ہے ، ڈاکٹر کاظم نیاز

پشاور:خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے رونقیں بحال ہوگئی،کرونا وبا کی وجہ سے عارضی طور پر گیمز معطل ہوئے تھے تاہم اب دوبارہ بحال ہوگئے۔ وزیراعظم پاکستان کے ویژن ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے عوام کی ناقابل فراموش قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ، شاہد آفریدی

وزیرستان : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جلد ہی جنوبی وزیرستان کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کروں گا اور باصلاحیت کرکٹرز کو مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے سہولیات ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیدیا

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخری ٹی ٹونٹی میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’پاکستانی ٹیم نے ایک مشکل ٹور کا اچھا اختتام کیا، ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان ، مردان کے بہترین کھلاڑی نظرانداز

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے انتخاب میں میرٹ کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے جس سے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں۔ مردان سے تعلق رکھنے والے نمایا ..مزید پڑھیں