مکمل دیانتداری اور عزم کے ساتھ قومی ٹیم کی کپتانی کرونگا، محمد رضوان

نیپئر : وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں جہاں میکلین پارک میں ان کی 89 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے آخری ٹی ٹونٹی ..مزید پڑھیں

آسٹر یلیا کے ہاتھوں بدترین تاریخی شکست، بھارتیوں کی اپنی ٹیم کی دھلائی

ایڈیلیڈ : آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور گھر کے شیر صرف 36 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ اپنی ٹیم کی اس شرمناک کارکردگی پر غصے میں بھرے بھارتی شہریوں نے دل کی بھڑاس ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، ضلع اورکزئی میں مختلف منصوبوں کا جائزہ

پشاور: محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پرکام تیزی سے جاری ہے اور مختلف منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ،اسی سلسلے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمندنے اپنی ٹیم انجینئرنگ ونگ کے چیف ..مزید پڑھیں

صوابی سے تعلق رکھنے والا میڈیم فاسٹ بولر وسیم سردار انڈر 16 سلیکشن میں نظرانداز

پشاور:صوابی سے تعلق رکھنے والا وسیم سردار اسلام آباد ریجن کا ایک ابھرتا ہوا میڈیم فاسٹ بولر ہے لیکن بدقسمتی سے اسکو اچھی کارکردگی کے باوحود دوسری بار بھی اسلام آباد ریجن ٹرائل سے باہر کر دیا گیا۔ وسیم سردار ..مزید پڑھیں

ضلع کرم میں فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے ایک روزہ کرکٹ میچ کا انعقاد

کرم:ضلع کرم ونگ کے کمانڈر کرنل اسماعیل نے کہا ہے کہمعذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ان کی بہترین تعلیم و تربیت کرکے ہم انہیں اہم معاشرے کے لئے کارآمد شہری بنا سکتے ہیں، حکومتی اداروں نےمعذور افراد کی ..مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی سی سی سپرلیگ رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی ۔ ایرون فنچ کی کپتانی میں کھیلنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کینبرا ..مزید پڑھیں

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے اسٹار جمپس کا سب سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کا یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ایونٹ میں بنوں, میرانشاہ اور کراچی سے کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ انتظامیہ ..مزید پڑھیں

نیدرلینڈ کی مشہور خاتون باکسر نے اسلام قبول کرلی

روٹرڈیم: نیدرلینڈ کی باکسنگ سٹار روبی جیسیاہ میسو نے اسلام قبول کرلیا، باکسر نے اس خبر کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق جیسیا نے ایک عیسائی خاندان میں جنم لیا تھا تاہم کچھ سال قبل ..مزید پڑھیں