مہمند: پاک فوج کی تعاون سے تحصیل صافی میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

مہمند: تحصیل صافی کے علاقے ساگی میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 173 وینگ کےکرنل احتشام جدون مہمان خصوصی تھے۔ تقریب ٹرائبل یوتھ جرگے کے نمائندے ارشاد صافی, کھلاڑیوں اورمقامی لوگوں نے کثیر ..مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا، پہلا میچ محمدعلی سدپارہ کے نام

گوادر: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیمامحمد علی سدپارہ کے نام کر دیا اور کہا حکومت کی گوادر کو دنیا کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام بنانے پر توجہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز : قبائلی ضلع خیبر میں ٹرائلز کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

خیبر: خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2021 کے لئے ضلع خیبر میں ٹرائلز کےانعقاد کے حوالے سے گزشتہ روز سپورٹس آفیسر خیبر راہد گل ملاگوری کے سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد ہوا ،میٹنگ میں ضلع خیبر کے مختلف کھیلوں کے ..مزید پڑھیں

کشمیر پریمئیر لیگ کا ترانہ ’’کھیلو آزادی سے‘‘ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کا ترانہ ’’ کھیلو آزادی سے ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے،کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کا ترانہ ’کھیل آزادی سے‘ بین الاقوامی ..مزید پڑھیں

بٹگرام:فخر پاکستان نیلوفر شیرازی نے 27منٹ میں 1000اینٹیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

بٹگرام: بٹگرام سے تعلق رکھنے والی نیلوفر شیرازی نے 27منٹ میں 1000اینٹیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس اسٹیڈیم اسلام آباد کے ایک کھونے میں موجود 1000اینٹوں کو ہاتھ سے توڑ کر نیلوفر شیرازی نے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند کےتحصیل حلیمزئی میں ساڑھے 3 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح

مہمند: ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا کا ضلع مہمند کا دورہ ۔کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ،پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا معائنہ اور کھلاڑیوں سے بات چیت ۔ ساڑھے تین کروڑ روپے کی لاگت سے شگئی سٹیڈیم کی تعمیر کے علاوہ خویزئی سٹیڈیم اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں، محمد اقبال وزیر

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) افواج پاکستان اور علاقے کے لوگوں کی قربانیوں کی بدولت وزیر ستان میں امن لوٹا اور کھیلوں کے میدان پھر سے آباد ہو گئے۔ضم شدہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں شہید حمیداللہ ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات،خواتین اور خصوصی افراد پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے، مراد علی مہمند

پشاور: محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات کے سلسلے میں جون 2021 تک 150 کھیلوں کی سہولیات مکمل ہوجائیں گی ۔ پانچ ارب پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی پانچ سالہ منصوبہ2023 ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے 39 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پشاور: پاکستان کے معروف مارشل آرٹ ماہر اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 39 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے برطانیہ کے پیڈی ڈوئل کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پیڈی ..مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑی کو ڈھیر کرنے والے قومی ہیرو کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی : مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو پہلے رائونڈ میں شکست دینے والے قومی ہیرو احمد مجتبی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی۔ مارشل آرٹس کے کھلاڑی احمد ..مزید پڑھیں