قبائلی ضلع خیبر میں کھیلوں کے فروغ کیلئےسپورٹس گراونڈز کی تعمیر جاری ہے، ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی اضلاع

خیبر:وزیر اعظم عمران خان گرین پاکستان مہم کے تحت محکمہ کھیل ضلع خیبر کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی اضلاع عبداللہ شاہ نے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگاکر شجرگاری کا افتتاح کیاجبکہ اس موقع پر ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے لوئے شلمان میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں انٹر تحصیل کے مقابلے اختتام پذیر

خیبر: ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے لوے شلمان میں فرنٹیئر کور(ایف سی) تیراہ رائفل 213 ونگ کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹول میں انٹر تحصیل مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے لوئی شلمان میں ایف ..مزید پڑھیں

مردان تعلیمی بورڈنے آل پاکستان گرلز تھرو بال چیمپئن شپ جیت لی

پشاور:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے آل پاکستان گرلز تھرو بال چیمپئن شپ جیت لی مردان کی ٹیم نے فائنل میں میزبان کوئٹہ کی ٹیم کو شکست دی ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں ہونیوالے مقابلوں میں دونوں ٹیموں نے ..مزید پڑھیں

پشاور: 994 ملین روپے کی لاگت سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری

پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور کے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، کمپلیکس میں واقع کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جارہا ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے ملاگوری میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے مقابلے اختتام پذیر

خیبر: ملاگوری میں تیراہ رائفلز کے زیر اہتمام منعقدہ پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ اس حوالے سے چمن آباد گراؤنڈ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ تیراہ رائفلز کے کرنل خُرم ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل میں دوسرا بسم اللہ میموریل فٹبال سپر لیگ کاافتتاح

ضلع خیبر لنڈیکوتل سپورٹس گراؤنڈ میں دوسرا بسم اللہ میموریل فٹبال سپر لیگ کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبر رائفلز 101 ونگ کے کمانڈر لیفٹنٹ کرنل ..مزید پڑھیں

سوات: گبین جبہ سنو سپورٹس اینڈکلچرل فیسٹول تمام رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

پشاور:خیبر پختونخوا کے حسین وادی سوات کے پر فضا مقام گبین جبہ میں منعقدہ سنو اینڈ کلچر فیسٹول اپنی تمام رعنائیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا تین روزہ فیسٹول کے آخری روز سائیکلنگ کے مقابلے اسلام آباد کے دانش نے ٹرافی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں والی بال کے مقابلے اختتام پذیر

خیبر:پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کے سلسلے میں حمزہ بابا سپورٹس گراؤنڈ پر والی بال فائنل میچ کھیلا گیا ۔جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد خوگہ والی بال کلب نے شیخمیل خیل والی بال کلب کو شکست دے کر ..مزید پڑھیں

مہمند: پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، فٹ بال اور والی بال کے فائنل مقابلے

مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل حلیمزئی فٹ بال،کرکٹ اور والی بال فائنل مقابلے۔حامد فٹ بال کلب غلنئی، کوزگنداو والی بال کلب اورمہمند کرکٹ ٹیم فاتح رہے ۔ مہمند رائفلز207ونگ کمانڈر اور سپورٹس منیجر نے انعامات تقسیم کئے۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ..مزید پڑھیں

پاکستان کا واحد شہر جہاں ایک نہیں بلکہ 2 بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیمز کی تعمیر زور وشور سے جاری

پشاور: پاکستان کا واحد شہر جہاں ایک نہیں بلکہ 2 بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیمز کی تعمیر جاری۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاور جلد ملک کا واحد ایسا شہر بن جائے گا جہاں 2 بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیمز میچز ..مزید پڑھیں