مہمند: قبائلی اضلاع میں بلائنڈکرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،کرکٹر محسن خان

مہمند:قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےٹی ٹونٹی سہ فریقی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انڈیا کو 14سال بعد کو شکست دی ہے۔آئندہ سیریزمیں بھی انڈیابلائنڈ کرکٹ ٹیم کو چلنج کیا ہے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈمحسن خان ..مزید پڑھیں

پشاور: حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں صوبے کے دوسرے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پر کام تیزی سے جاری

پشاور:خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کو شدید دھچکا لگ چکا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے پابندی لگ چکی تھی۔ صوبے ..مزید پڑھیں

کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس اپ گریڈیشن آخری مراحل میں داخل

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کی اپ گریڈیشن آخری مراحل میں داخل ہوگئی جسے 30 جون تک مکمل کیا جائے گا۔ سیکرٹری سپورٹس عابد مجید اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر چترال میں 165 ملین روپے کے 21 گراؤنڈز جون تک مکمل ہوجائینگے، مراد علی مہمند

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے وعدے کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں نیشنل وانٹرنیشنل سٹینڈرڈ سپورٹس سہولیات سمیت مختلف گرائونڈز پر تعمیر کا عمل تیزی سے جاری ہے محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات ..مزید پڑھیں

چترال:سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ٹیم کا مستوج میں بننے والےپولو گراؤنڈ کا دورہ

پشاور:پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند کا مستوج کے علاقے میں بننے والے پو لو گرائونڈ کا دورہ کیا ، اس دورے کے موقع پر ٹیم کو بتایا گیا کہ پولو گرائونڈ کیلئے تمام میٹریل پہنچ چکا ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کو ہرا کرتین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ڈھاکہ: تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں کورونا پابندیوں کے باعث ٹورنامنٹ محدود کر دیا گیا جس کے ..مزید پڑھیں

چترال:کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات کےپراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند کا گوہکیرکا دورہ،مقامی افراد پولو گراونڈ کیلئے زمین دینے پر آمادہ

پشاور:سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواکی ہدایت پر کھیلوں کی ایک ہزار پراجیکٹ کی ٹیم نے یونین کونسل کوشت کے علاقے گوہکیر کا دورہ کیا جہاں پر پولو گرائونڈ کا مسئلہ تھا اس موقع پر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ، سی اینڈ ڈبلیو ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی عرفان محسود ​نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے بھارت کےکھلاڑی روہتاش چوہدری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑدیا ۔روہتاش چوہدری نے80 پاونڈوزن کےساتھ ایک منٹ میں 51 پش آپس کئےتھے جبکہ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کرکے ریکارڈاپنےنام ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا حکومت نےانڈر 16 گیمز میڈلز جیتنے والے 35 کھلاڑیوں میں تعلیمی وظائف کی پہلی قسط جاری کردی

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی تعلیم جاری رکھنے میں مدد کے لئے تعلیمی وظائف کی فراہمی شروع کر دی ہے، انڈر 16 جونیئر گیمز میں میڈلز جیتنے والے 35 کھلاڑیوں کو وظائف کی پہلی قسط جاری ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، پراجیکٹ ڈائریکٹر مرادعلی مہمند کا چترال پایان کی دور افتادہ سوسوم پلے گراونڈ کا دورہ

پشاور:محکمہ کھیل کے ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند کی سربراہی میں پراجیکٹ ٹیم نے چترال پایان کی دور افتادہ اور سطح سمندر سے دس ہزار فٹ اونچائی پر واقع یونین کونسل کریم آباد میں سوسوم ..مزید پڑھیں