بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے دسمبر2022 ء میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کی نامزدگیوں کا ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،حارث سہیل کی واپسی

کراچی : نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسکواڈ کا اعلان کیا اور بتایا کہ ..مزید پڑھیں

محمد شبیر اقبال نے 26 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی: محمد شبیر اقبال نے 26 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔پاکستان نیوی سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کراچی گالف کلب میں کیا گیا۔ چیف آف دی ..مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا میرے ہاتھ میں نہیں

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ضرور موقع ملے گا، بابر اعظم ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا ..مزید پڑھیں

آل بلوچستان شہداءہاکی ٹورنامنٹ: برنی ہاکی کلب اور شہید میر علی نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوئٹہ: پہلے آل بلوچستان شہداءہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں برنی ہاکی کلب اور شہید میر علی کرد ہاکی کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سےنوابزادہ حاجی ..مزید پڑھیں

پہلا آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ سبی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کوئٹہ: پہلا آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ سبی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ڈی ایف اے لورالائی کی ٹیم پلنٹی ککس پر شرافی محمڈن سندھ کو شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔تفصیلات کے مطابق پہلا آل سندھ ..مزید پڑھیں

حارث رؤف کا اہلیہ سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کو اہم پیغام

لاہور: گزشتہ ہفتے میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے اہلیہ سے متعلق اہم پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ حارث رؤف کا اپنے مداحوں اور فالوورز کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ..مزید پڑھیں

پہلا آل بلوچستان شہداء ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز

کوئٹہ : بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی زیر سرپرستی آل بلوچستان شہدا ہاکی ٹورنامنٹ کاآغاز ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں گریٹ ہزارہ ہاکی کلب نے السفیان ہاکی ..مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دیدیا

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دیدیا۔ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے، شائقین کرکٹ سیریز دیکھنے کیلئے سفر کرکے پاکستان آئے ہیں، سی ای او انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ..مزید پڑھیں