لکی مروت: گورنمنٹ گرلز اسکول اباخیل میں طالبات کیلئےباسکٹ بال کورٹ تیار

پشاور: صوبہ بھر میں سب کیلئے کھیلوں کی معیاری سہولیات،خیبر پختو نخوا کے وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت پر صوبےبھر میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کی ترویج اور ترقی کے علاوہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو اس جانب راغب ..مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتے کی بات پکی ہوگئی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔ 41 سالہ شاہد آفریدی سے لئے گئے خصوصی انٹرویو میں ..مزید پڑھیں

نوجوان ٹیلنٹ کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور ملک کے مثبت تشخص کو اجاگرکرنے کیلئے میگا اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد ضروری ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نوجوان ٹیلنٹ کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور دنیا میں ملک کے مثبت تشخص کو اجاگرکرنے کیلئے میگا اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد ضروری ہے، کشمیر پریمیر لیگ کے ذریعے ..مزید پڑھیں

محکمہ کھیل میگا پراجیکٹ، زیادہ تر منصوبے 30 جون سے قبل مکمل ہوجائیں گے، مراد علی مہمند

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات پر سیکرٹری سپورٹس عابد مجید اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک کی ہدایات پر کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے ملاکنڈ میں جاری مختلف سکیموں ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی فلسطینیوں کی حمایت میں میدان میں آگئے

کوئٹہ : ممتاز آل راؤنڈراور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی بھی فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ان کی حمایت میں میدان میں آگئے۔بوم بوم آفریدی نے اپنے گھر کے گارڈن میں بیٹی کے ..مزید پڑھیں

کم عمرترین پاکستانی نوجوان نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا

لاہور: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کر کے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ نوجوان شہروزکاشف نے 8849 میٹربلند چوٹی سرکرلی۔ ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، پشاور ​میں پہلے پی یو فلورنگ کورٹ ہال تیار

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں صوبہ بھر میں کھیلوں کی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی کھیلوں کی سہولیات میں پہلے پی یو فلورنگ کورٹ ہال تیار ۔حیات آباد ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں خار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر اور صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے اربوں کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں۔صوبہ خیبرپختونخوا کے بحالی تعمیر نو کے حکام کے مطابق قبائلی اضلاع میں سپورٹس ..مزید پڑھیں

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر عزت کاکڑ نے ​برطانوی حریف کو ناک آؤٹ کردیا

برمنگھم : پاکستانی باکسرعزت خان کاکڑ نے بی کے ایف سی فائٹ میں اپنے انگلش حریف کو ناک آئوٹ کردیا۔ امریکی ریاست الباما کے شہر برمنگھم میں ہونے والی ککس باکسنگ فائٹ میں عزت خان نے صرف 2 منٹ میں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں کھیلوں کی اکیڈمیوں کیلئے62.167 ملین روپے کا سکیم منظور

پشاور:ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (ڈی ڈی ڈبلیو پی)نے کھیلوں کی 12 سکیموں کی منظوری دے دی جن میں 6 سکیمیں ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ کی بھی شامل ہیں۔ ڈی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس سیکرٹری کھیل محمد عابد مجید ..مزید پڑھیں