قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نےبھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان:پاکستان کے 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا نعمان نے انڈیا کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑ دیا انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں 47 کیپ ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی بحالی اور معیاری سہولیات کی فراہمی،پشاور میں بین الاقوامی معیار کے 2 کرکٹ اسٹیڈیمز پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

پشاور:خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی بحالی اور معیاری سہولیات کی فراہمی ۔پشاور ملک کا پہلا اور واحد شہر بننے جارہا ہے جہاں صوبائی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معیار کے 2 کرکٹ اسٹیڈیمز پر تعمیراتی کام جلد مکمل ہوجائے ..مزید پڑھیں

پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام بینک آف خیبر کے اشتراک سے منعقدہ انڈر 13 ٹیلنٹ ہنٹ سکواش پروگرام اختتام پذیر

پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام بینک آف خیبر کے اشتراک سے منعقدہ انڈر 13 ٹیلنٹ ہنٹ سکواش پروگرام اختتام پذیرہوگیا ‘چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے’ ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات،نوشہرہ میں مختلف منصوبے مکمل

پشاور :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شروع کئے جانیوالے ایک ہزار سپورٹس سہولیات پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں جبکہ کئی منصوبے مکمل بھی ہوچکے ہیں ‘کھیلوں کے ایک ..مزید پڑھیں

پشاور: بنک آف خیبر انڈر 13 سکواش ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، 17 کھلاڑیوں نے لیگ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور:مرد وخواتین کھلاڑیوں نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا بنک آف خیبر انڈر 13 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکواش لیگ کے لئے کوالیفائی کرلیا جن کے مابین مقابلے شروع ہوگئے کھلاڑیوں میں 3 لڑکوں او ر ایک لڑکی کا ٹیلنٹ ہنٹ ..مزید پڑھیں

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کیلئے نئے ہاسٹل کی تعمیر اور انڈور گیمز کے لئے جمنازیم ہال کی تعمیر پر کام شروع

پشاور:صوبائی حکومت کے جانب سے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے لئے نئے ہاسٹل کی تعمیر اور انڈور گیمز کے لئے جمنازیم ہال کی تعمیر پر کام شروع ہوگیا.سیکرٹری سپورٹس عابد مجید،ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا،ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی اضلاع اور ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسودنےسپین کا گینیز بک عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیر ستان:پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے سپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش آپس کئے تھے جبکہ عرفان محسود نے ..مزید پڑھیں

باجوڑ : اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

باجوڑ : اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ‏باجوڑ سپورٹس کمپلیکس جو ضلع میں سرکاری سطح پر کھیل کھود کا سب سے بڑا مرکز ..مزید پڑھیں

مردان میں بیڈمنٹن ہال اور طورو پلےگراؤنڈمکمل،قبائلی اضلاع میں بھی مختلف پراجیکٹس شروع کئے جارہے ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری سپورٹس عابد مجید اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک باقاعدگی کیساتھ صوبہ بھر میں جاری کھیلوں کی سہولتوں کی بہتری کے لئے شروع کئے جانیوالے منصوبوں کی ..مزید پڑھیں